Pakistan History Fa Part 1 Chapter 13 Online Test With Answers

Pakistan History Fa Part 1 Chapter 13 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہندو مسلم اتحاد کس معاہدے سے قائم ہوا تھا چودہ نکات نہرو رپورٹ میثاق لکھنو قرارداد لاہور
2 سندھ مسلم کانفرنس میں برصغیر کی تقسیم کی قرارداد پاس ہوئی 1930ء 1938ء 1940ء 1947ء
3 قائد اعظم نے 14 نکات کب پیش کیے 1928ء 1930ء 1929ء 1940ء
4 جنگ آزادی کب لڑی گئی 1840ء 1860ء 1947ء 1857ء
5 بھگتی تحریک کی سازش کا مقابلہ کیا حضرت مجددالف ثانی حضرت شاہ والی اللہ مولانا اسماعیل سرسید احمد خان
6 کس تحریک کے ذریعے اسلام کو ہندومت میں جذب کرنے کی کوشش کی گئی شدھی بھگتی سنگھٹن نہرو
7 ہندو مہاسبھا نے کانگرس کو کن انتخابات میں شکست دی تھی 1940ء 1937ء 1926ء 1957ء
8 کانگرسی وزارتیں کب قائم کی گئیں 1940ء 1947ء 1930ء 1937ء
9 کانگریس اور مسلم لیگ کے درمیان پہلا اور آخری معاہدہ کونسا تھا قرارداد لاہور پٹنہ معاہدہ میثاق لکھنو نہرورپورٹ
10 میثاق لکھنو کا معاہدہ کب ہوا 1920ء 1916ء 1914ء 1923ء
Download This Set

Is this page helpful?