11th Class FA Islamiat Test Online With Answers

11th Class FA Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایمان انسان کا رشتہ کس سے استوار کرتا ہے؟ صالحین سے شہداء سے ملائکہ سے خدا سے
2 انسان کے لئے سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟ مال و دولت والدین بہن بھائی ایمان
3 تخلیق کائنات اور نظامِ کائنات کس چیز کی ثبوت اور دلیل ہے؟ توحید آخرت رسالت تقدیر
4 زمین و آسمان کے پیدائش اور دن رات کے چکر سے صاحبانِ عقل کو کیا ملتا ہے؟ مال و دولت عقل نشانیاں آخرت
5 تمام انبیاء کرام علیہ سلام کا مشترکہ عقیدہ کونسا تھا؟ توحید ختمِ نبوت حلال و حرام ارکانِ اسلام
6 توحید کے لغوی معنی کیا ہیں ایک اور یکتا بہت میں سے ایک ماننا کسی کو نہ ماننا سب کو ماننا
7 اسلام کا سب سے پہلا عقیدہ کونسا ہے؟ رسالت توحید آخرت ایمان بالکتاب
8 اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں تین پانچ چھ سات
9 اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں تین پانچ چھ سات
10 اعمال کس کے تابع ہوتے ہیں؟ شیطان کے عقائد کے آزاد ہوتے ہیں عقل کے
Download This Set