11th Class FA Islamiat Test Online With Answers

11th Class FA Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید کس پر نازل ہوا؟ نوحعلیہ اسلام موسٰیعلیہ اسلام محمد ﷺ عمرعلیہ اسلام
2 انجیل کس پیغمبر پر نازل ہوئی؟ موسٰیعلیہ اسلام پر داؤدعلیہ اسلام پر عیسٰیعلیہ اسلام پر صالحعلیہ اسلام پر
3 حضرت موسٰیعلیہ اسلام پر کونسی کتاب نازل ہوئی؟ تورات زبور انجیل قرآن مجید
4 حضرت داؤد علیہ اسلام پر کونسی کتاب نازل ہوئی؟ تورات زبور انجیل قرآن مجید
5 مشہور آسمانی کتابیں کتنی ہیں؟ دو تین چار پانچ
6 ارواح قبض کرنا کس فرشتے کے ذمے ہے؟ جبرائیلعلیہ اسلام میکایئلعلیہ اسلام عزرائیلعلیہ اسلام اسرافیلعلیہ اسلام
7 ہواؤں اور بارشوں کا انتظام کس فرشتے کے ذمے ہے؟ جبرائیلعلیہ اسلام میکائیل علیہ اسلام عزرائیلعلیہ اسلام اسرافیلعلیہ اسلام
8 کراماََ کاتبین کیا ریکارڈ کرتے ہیں؟ اعمال مال اسرار رموز
9 انسانوں کے نگران فرشتے کیا کہلاتے ہیں؟ نورانی انسانی نوری کراماََ کاتبین
10 سب سے مشہور اور مقرب فرشتے کتنے ہیں؟ دو تین چار پانچ
Download This Set