11th Class FA Islamiat Test Online With Answers

11th Class FA Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 رسالت کا لغوی معنی ہے۔ پیغام پہنچانا علم حاصل کرنا عبادت کرنا راز جاننا
2 قرآن مجید نے شرک کو قرار دیا ہے۔ گناہ کبیرہ گناہ صغیرہ ظلہم عظیم کفران نعمت
3 اسلام مین تمام عقائد مین سب سے اہم اور بنیادی درجہ رکھتا ہے۔ عقیدہ توحید عقیدہ رسالت عقیدہ آخرت عقیدہ تقدیر
4 شرت کی اقسام ہیں تین چار پانچ چھ
5 اللہ تعالی اپنی حقیقت اور زات مین واحد اور یکتا ہے۔ توحید ربوہیت توحید فی الزات توحید الوہیت توحید اسما و صفات
6 اسلامی وقائد مین سب سے پہلا عقیدہ ہے۔ ملائکہ اپر ایمان عقیدہ توحید عقیہد رسالت عقیدہ آخرت
7 تمام انبیاٗ علھیم السلام کی دعوت کا نقطہ آغاز تھا۔ توحید رسالت ایمان عبادت
8 توحید کے مقابل اور اس کی ضد لفظ ہے۔ کفر کا شرک کا کثیر کا ایمان کا
9 سورہ الاخلاص مین زکر ہے۔ جہاد عبادت خالص توحید نماز
10 قرآن مجید کی رو سے ظلم عظیم ہے۔ شرک فساد کرنا کسی کو مارنا جبر کرنا
Download This Set