Sign in

to continue to ilmkidunya.com

11th Class FA Islamiat Test Online With Answers

image
image
image

11th Class FA Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی نشانیاں بیان کی ہیں دو تین چار پانچ
2 الف کے معنی ہیں عداوت اس نے محبت ڈالی طاقت الفاظ
3 قمری مہینوں میں رمضان المبارک مہینہ ہے آٹھواں نواں پانچواں چھٹا
4 صحیح بخاری کے مولف کا نام ہے امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ امام ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بخاری رحمتہ اللہ علیہ امام مالک بن انس رحمتہ اللہ علیہ سند امام احمد رحمتہ اللہ علیہ
5 آیت الکرسی کس سورت میں ہے سورۃ البقرہ سورۃ آل عمران سورۃ الرحمان سورۃ التوبہ
6 سنت کا لغوی معنی طریقہ،راستہ باپ نشانی خفیہ اشارہ
7 مسند احمد کے مولف کا نام ہے احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ امام ملک بن انس رحمۃ اللہ علیہ ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ رحمۃ اللہ علیہ ابودود سلیمان رحمۃ اللہ علیہ
8 الھۃ جمع ہے الھ لھو الھ لوہ
9 مسلمانوں کے گھروں میں سے بہتر گھر وہ ہے جہاں یتیم کے ساتھ حسن سلوک ہو جہاں عبادت زیادہ یوتی ہو ذکر الہی ہوتا ہو غریبوں میں کھانا تقسیم ہوتا ہے
10 نماز فرٍض کی گئی صرف امت محمدیہ یہود نصاریٰ ہر امت پر
Download This Set

Is this page helpful?