Sign in

to continue to ilmkidunya.com

11th Class FA Islamiat Test Online With Answers

image
image
image

11th Class FA Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 .مومن نہیں ہوسکتا بزدل جھوٹا کنجوس کمزور
2 .حق شفعہ حق ہے والدین کا اساتذہ کا ہمسایوں کا رشتہ داروں کا
3 .قطع رحمی کہتے ہیں رشتہ داری ملانے کو رشتہ داری توڑنے کو رشتہ داری بڑھانے کو ان میں سے کوئی نہیں
4 .بیوہ کی عدت ہے چار ماہ چار ماہ پانچ دن چار ماہ آٹھ دن چار ماہ دس دن
5 .عاملین سے مراد ہے مزدوری کرنے والے عمل کرنے والے زکوٰۃ وصول کرنے والے نماز ادا کرنے والے
6 .یوم الجزاء کہتے ہیں حساب کا دن جزا کا دن اکٹھے ہونے کا دن قیامت کا دن
7 .آیت بر ہے سورۃ الناس میں سورۃ یونس میں سورۃ آل عمران سورۃ البقرہ میں
8 .صلح حدیبیہ میں مشرکین کا نمائندہ تھا ابو سفیان عثمان بن طلحہ سہیل بن عمرو ان میں سے کوئی نہیں
9 .خانہ کعبہ پر حملہ کیا نمرود نے فرعون نے ابرہہ نے ابو جہل نے
10 .قرآن پاک کی موجودہ ترتیب ہے توقیفی نزولی توصیفی ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?