11th Class FA Islamiat Chapter 4 Test Online With Answers

11th Class FA Islamiat Chapter 4 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 اپنی زات کو پسند کرنا اور دوسروں پر ترجیح دینا کہلاتاہے۔ خود پسندی تعصب رشوت بدعنوانی
2 اللہ تعالی کے ہاں عزت و شرف کےلیے کسوٹی قرار دیا گیا ہے۔ صلہ رحمی تقوی کو شرم و حیا کو سخاوت کو
3 انسانوں کو مختلف قبیلوں اور قومون میں ےتقسیم کرنےکی وجہ ہے۔ لوگوں کی پہچان عہدوں کی تقسیم ایثار قربانی ہدایت فراہم کرنا
4 اپنے گروہ کی بے جا حمایت کرنا کہلاتا ہے۔ بد عنوانی خود پسندی تعصب فحش گوئی
5 جس نے ناحق قتل کیا ، وہ جنت کی خوش بو بھی نہ سونگھ سکے گا منافق کو مرتد کو معاہد کو نانور کو
6 اولاد کو عزت بخشی کئی جن کی آدم علیہ السلام فرشتے کی جانور کی
7 جس کے ساتھ اچھا سلوک کرنے پر اجر ملتا ہے۔ جن  فرشتہ ہر جان دار انسان
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کمزور طبقات کے ستاھ حسن سلوک کی تاکید فرمائی خطبہ حجتہ الوداع میں فتح مکہ صلح حدیبیہ فتح مکہ
9 قرآن مجید کا اولین خطاب ہے مومنوں سے اہل کتاب سے ساری انسانیت سے کافروں سے
10 جانورون کے ساتھ حسن سلوک پر ملتا ہے۔ عذاب ثواب رزق فرشتہ
Download This Set

Is this page helpful?