11th Class FA Islamiat Chapter 4 Test Online With Answers

11th Class FA Islamiat Chapter 4 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے آگ سے پانی سے مٹی سے ہوا سے
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے برابری و مساوات اور اخوت و بھائی چارے کی تعلیم فرمائی صلح حدیبیہ میں میثاق مدینہ خطبہ حجتہ الوداع بیعت رضوان میں
3 چرس ، افیون کے استعمال کےلیے پہلی سیڑھی کا کام کرتی ہے نسوار سگریٹ پان چائے
4 ہر نشہ آور چیز ہے پانی شراب شربت آگ
5 اسلام میں ہر نشہ آور چیز کو قرار دیا گیا ہے۔ مباح حرام مکروہ حلال
6 اسلام نے تعصب کے برعکس درس دیا ہے۔ سچائی کا اخوت کا دیانت داری کا انکساری کا
7 تعصب سے مراد اپنے گروہ یا جماعت کی بے جاکرنا ہے۔ طرف داری فکر ہمدردی خیر خواہی
8 اخلاقی رزائل میں سے ہے۔ دیانت داری تعسب سچائی اخوت
9 رذیلہ کا معنی ہے۔ عمدہ اچھا گھٹیا شریف
10 رزائل عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ مشتق ہے۔ رذیل سے رذلیہ سے ارذل سے رذیلتہ سے
Download This Set

Is this page helpful?