11th Class FA Islamiat Chapter 1 Test Online With Answers

11th Class FA Islamiat Chapter 1 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 توحید کے لغوی معنی کیا ہیں ایک اور یکتا بہت میں سے ایک ماننا کسی کو نہ ماننا سب کو ماننا
2 اسلام کا سب سے پہلا عقیدہ کونسا ہے؟ رسالت توحید آخرت ایمان بالکتاب
3 اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں تین پانچ چھ سات
4 اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں تین پانچ چھ سات
5 اعمال کس کے تابع ہوتے ہیں؟ شیطان کے عقائد کے آزاد ہوتے ہیں عقل کے
6 عقیدہ کواصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟ خیالات غور و فکر ہر قسم کے نظریات پختہ نظریات
7 عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟ کچھ قواعد کھولنا قول و اقرار اور عہد پیمان کرنا بنیادی عقیدہ
8 عقیدہ کی جمع کیا ہے؟ قاعدے عقاد عقائد قواعد
9 عقیدہ کا لفظ کس سے نکلا ہے؟ قاعدہ عقد قعیدہ سے عاقد سے
10 ایمان سے کیا مراد ہے؟ پختہ عقیدہ پختہ کار پختہ پنج ارکانِ اسلام
Download This Set