FA Part 1 Home Economics Chapter 9 Online MCQs Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Chapter 9 Online MCQs Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چھوت والی بیماریوں سے مراد ایسی بیماری ہے. دوسرے سے تیسرے فرد کو لگ جاتی ہے. ایک فرد سے دوسرے فرد کو لگ جاتی ہے. جو تیزی سے لگ جاتئے جو نہیں لگ سکتی
2 مریض کا بستر کیسا ہونا چاہے. چمکیلا صاف ستھرا اور بے داغ گندہ ہونا کالا ہونا
3 ًٰمریض کے لیے کون سی سہولتیں صحت یابی میں اہم ثابت ہوتی ہیں. گھر کی صفائی کی سکول کی صفائی دیواروں کی
4 مریض کو کس کی نصیحت پر عمل کرنا چاہیے. والد کی بھائی کی ڈاکٹر کی کوئی نہیں.
5 بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کن آثار کی نشاندہی کرتے ہیں. سر میں درد کان میں درد لگاتار کھانسی اور بہتی ناک جسم کے اعضاء میں درد
6 کون سی بیماریاں چھوت کا باعث ہوتی ہیں. نزلہ، زکام ، نمونیہ کان کی دل کی سانس کی
7 صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کس سے واقف ہونا ضروری ہے. دل کی یماری جسمانی معائنہ کی بیماریوں سے کوئی نہیں.
8 تیماردار کی کس سے واقفیت ضروری ہے. دوستوں سے ماموں سے بھائی سے اہل خانہ کی طبیعیت سے
9 بیمار کی دیکھ بھال کی وجہ سےکس میں اضافہ ہوتا ہے. روزمرہ کے کاموں میں دفتری کاموں میں گھریلو زمدہ داریوں میں. کوئی نہیں.
10 انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے. کھیل کی تعلیم کی صحت کی دولت کی
Download This Set

Is this page helpful?