FA Part 1 Home Economics Chapter 7 Online MCQs Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Chapter 7 Online MCQs Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کتنے افراد مل کر تھکن سے بچاؤ کرسکتے ہیں. تین افراد مل کر چار افراد مل کر دو افراد مل کر کوئی نہیں.
2 جسمانی تھکاؤٹ دور کرنے کےلیے چیزوں کا استعمال ارام کرنا قوت اور توانائی کا صحیح استعمال معلومات کا استعمال
3 تھکن کے بارے میں کہا جاتا ہے. ارام کرنا مختلف اثرات کی نشاندہی کرنا وقت کی نشاندہی کرنا کوئی نہیں.
4 ماہرین نے چار مختلف قسم کے اثرات تحریر کیے ہین جنہیں. اکتاہٹ زہنی تھکاؤٹ تھکن یا تھکاوٹ کا نام احساسات
5 جسم کی تھکاوٹ دور کرنے کے لیے کس چیز کا مناسب استعمال کرنا ہوگا. آرام کا قوت و توانائی کا تھکاؤٹ کی وجہ سے وقت کا
6 دو افراد کے مل کر کام کرنے سے کس سے بچا جاسکتا ہے. آرام مشقت تھکن سے کوئی نہیں.
7 تھکاوٹ مختلف افراد میں کس وجہ سے ہوتی ہے. حالات کی رکاوٹ انفرادی طور پر ایک جیسے حالات کے تحت کوئی نہیں.
8 جسمانی کام کے دوران تھکاؤٹ کے اثرات کو کم کرنے کا طریقہ توانائی حصول ہلکی موسییقی وقت کی بچت کوئی نہیں
9 کام کے دوران کس چیز کا اندازہ ہوتا ہے کہ تھکاؤٹ کم ہوگی احساسات کا نشست وبرخاست کا توانائی کا تھکن
10 کام کے دوران تھکن کو کس طرح دور کیا جاسکتا ہے. باتیں کرنے سے تھوڑا کام کرنے سے چلنے سے کھانے سے
Download This Set

Is this page helpful?