FA Part 1 Home Economics Chapter 3 Online MCQs Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Chapter 3 Online MCQs Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کام کے دروان تھوڑا سا سستالینے سے ....................کو کم کیا جاسکتا ہے. نیند محنت تھکاؤٹ سستی
2 ایک فرد اگر مشکلات کو حل نہ کرسکے تو وہ تمام وقت کس سے دو چار رہتا ہے. بے چینی پریشانیاں اضطرابی کیفیت کوئی نہں.
3 مہذب انسان کے لیے معاشرتی ہم اہنگی بالاتر ہوتی ہے. کوشش کرنے سے ہم اہنگی جسمانی ضروریات سے زیادہ اہم کوئی نہیں.
4 شادی سے بندھن اور خونی رشتوں سے منسلک افراد کی بنیاد. بھائی والد خانداد کوئی نہیں.
5 خاندان کے افراد کی تعداد کے لحاظ سے اقسام ہیں. افرادی اورمشترکہ خاندان جمہوری خاندان حاکمانہ خاندان اجتماعی خاندان
6 ہم اہنگی اور تعاون کی فضا کب قائم ہوتی ہے. معاشرتی ہم اہنگی نیک اور اچھے احساسات افراد کی عادات، رویے اور جبلت خدمت تعاون
7 اعتبار اور بھروسہ کی فضا پیدا کرنے کےلیے کیا چیز اہم کردار ادا کرتی ہے. باہمی اشتراک و عمل مثبت زاتی کوشش معاشرتی ہم اہنگی قابل اعتبار رویہ
8 معاشرے میں محدود پابندیاں کن رویوں پر عائد کی جاتی ہیں. شخصی رویوں بے لوث رویوں ًّمعاشرتی اور جذباتی رویوں کوئی نہیں.
9 افراد خانہ کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لیے کیا ضروری ہے. حوصلہ ہونا چاہیے رنجش و گلا کرنا زمہ دای کا احساس بہن بھائیوں سے اچھا برتاؤ
10 کنبہ کی کتنی اقسام ہیں. دو اقسام چار اقسام پانچ اقسام تین اقسام
Download This Set