FA Part 1 Home Economics Chapter 13 Online MCQs Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Chapter 13 Online MCQs Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی بھی چیز کا ڈیزائن کس کا مرکب ہوتا ہے. مختلف عناصر کا مختلف لفظوں کا مختلف تناسب کا مختلف مالیکیول کا
2 چیزوں کا ڈیزائن ہوسکتا ہے. زیبائشی بناوٹی تعمیراتی اور آزمائشی کوئی نہیں.
3 ڈیزائن کسی بھی چیز کا ہوسکتا ہے. مکان کا کپڑے کا میز کا کرسی کا
4 ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے. ہم اہنگی خطوط زیپائش رنگ
5 قوسی خطوط سے کس کا احساس ہوتا ہے. رکنے کا تسلسل کا ٹھہرنے کا کوئی نہیں.
6 عمودی خطوط کو دیکھنے سے کس کا احساس ہوتا ہے. چوڑائی کا لمبائی اور حرکت کا گولائی کا وزن کا
7 افقی خطوط کس طرف اشارہ کرتے ہیں. الٹنے کی طرف آگے پیچھے چوڑائی کی طرف دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں
8 تعمیراتی ڈیزائن کس سے مل کر بنتا ہے. توازن رنگ اور ہیت چیز کے لحاظ سے کوئی نہیں.
9 اچھا ڈیزائن کس کا ہوسکتا ہے. برتن کا جوتےکا فرنیچر کا مکان کا
10 چیزوں کے کیا کچھ نمایاں ہوتے ہیں. شکل جسم رنگ خطوط
Download This Set