FA Part 1 Home Economics Chapter 10 Online MCQs Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Chapter 10 Online MCQs Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 موچ والی جگہ پر کیا رکھیں کہ درد اور سوجن کم ہوجائے. ڈیٹول برف کی تھیلی دوائی کوئی نہیں.
2 موچ آنے کی صورت میں مریض کو ٹیٹرھا کرکے لٹادیں الٹالٹادیں. سیدھا لٹا دیں کوئی نہیں.
3 دماغ میں کس کی کمی سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے. بھوک کی وجہ سے پسینے کی وجہ سے درد کی وجہ سے خون کی کمی سے
4 پہلے درجے کا جھلسنا میں جلد کیسی ہوجاتی ہے. جلد کٹنی سے ہے کالی ہوجاتی ہے. پیلے رنگ کی جلد سرخ ہوجاتی ہے.
5 پوٹاشیم پر میگنیٹ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتاہے. چوٹ پر لگانے کے لیے خراب زخموں کے لیے سانپ کےڈسنے کے لیے گدھے کے کاتنے سے
6 بچوں میں اگ لگنے کا سبب کون سی وجوہات کی بناء پر ہوتاہے. تار سےکھیلنے جلی ہوئی چیزوں سے بجلی کی تاروں میں شارٹ ماچس
7 برنال کس کے لیے استعمال ہوتا ہے. خون نکلتے زخموں کے لیے. جلے ہوئے زخموں کے لیے کٹے ہوئے کوئی نہیں.
8 ہڈی ٹوٹنے کی علامت میں شامل ہے. جڑ جائے گی چتخ جائے گی الگ ہوجائے گی ہڈی ٹوٹی ہوئی جگہ لٹک جائے گی
9 ہڈی ٹوٹنے کی کتنی قسم ہے. دو تین چار چھ
10 صدمے کی صورت میں خون جسم کے کس حصے میں رہتا ہے. اندرونی عضو دل دماغ بیرونی عضو
Download This Set

Is this page helpful?