1 |
فنون لطیفہ کے میدان میں سمیریوں کی سب سے اہم میراث ............. ہے. |
- A. مصوری
- B. مجسمہ سازی
- C. نقش نگاری
- D. چوب کاری
|
2 |
ابابلیوں میں رائج باٹوں کی شکل........... سے مشابہ ہوتی تھی. |
- A. مرغی
- B. طوطا
- C. چڑیا
- D. بطخ
|
3 |
اہل میسو پوٹامیہ نے دجلہ و فراتے کے سیلابی پانیوں سے بچنے کے لیے....... کا جال
بچھا رکھا تھا. |
- A. میدانوں
- B. پہاڑوں
- C. نہروں
- D. جنگلوں
|
4 |
مغربی ایشیائی علاقے میں....... قسم کی اینٹیں استعمال کی جاتی تھیں. |
- A. تین
- B. دو
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
میسو پوٹامیہ کے....................... میں صحرائے عرب ہے. |
- A. مغرب
- B. مشرق
- C. شمال
- D. جنوب
|
6 |
ایرانی بادشاہ جمشید نے رعایا کو..........حصوں میں تقسیم کیا. |
- A. تین
- B. دو
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
اروک کے مقام پر آثار قدیمہ کی اہمیت کی........ تہیں دریافت ہوئی ہیں. |
|
8 |
ایران کے وسط میں.............. صحراہیں. |
- A. تین
- B. چار
- C. دو
- D. پانچ
|
9 |
میسو پوٹامیہ میں ................ ہی ایسا عمارتی میڑیل تھا جو وافر دستیاب تھا. |
- A. پتھر
- B. ریت
- C. چونا
- D. مٹی
|
10 |
شاہ دارا اول نے.............. میں تخت جمشید نامی محل کی تعمیر کا آغاز کیا. |
- A. 618 ق م
- B. 418 ق م
- C. 518 ق م
- D. 718 ق م
|