FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test

00:00
Question # 1

کس کے مطابق افراد کا ایسا اجتماع جو مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے آئینی ذرائع سے حکومت حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہو سیاسی جماعت کہلاتا ہے

Question # 2

مؤثر رائے عامہ کی تشکیل کی پہلی اور بنیادی شرط ہے

Question # 3

سیاسی جماعتیں باخبری کا مرکز ہوتی ہیں ان کے ذریعے ہی یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ ملک میں کیا ہورہا ہے مشہور مفکر نے کہا ہے

Question # 4

کسی مفکر کا قول ہے جمہوریت کا فروغ کس کے بغیر ممکن نہیں-

Question # 5

یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں-

Question # 6

انتخابات کے کتنے طریقے ہیں

Question # 7

پاکستان کی کتنی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے

Question # 8

بالواسطہ انتخابات کن ممالک کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے-

Question # 9

بالواسطہ انتخاب کے پہلے مرحلے میں کس کی تشکیل کی جاتی ہے

Question # 10

ریاست کے آئینی اصولوں کے مطابق جن شہریوں کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوا نہیں کہا جاتا ہے

Question # 11

قدیم دور میں یونان کے جغرافیائی حالات اور کم آبادی کی بناء پر ریاستیں چھوٹی تھیں جو کہ کہہلاتی تھیں

Question # 12

جرمنی میں ووٹر کی عمر ہے-

Question # 13

یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں-

Question # 14

کونسے مفکر نے نزدیک ووٹر کے نزدیک تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے-

Question # 15

صحیح رائے عامہ کی شرط ہے-

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 MCQ's Test" MCQ`s Test

  • A
    Afzal Afzal hasmi 17 - Jun - 2026 02 Min 02 Sec 12/15
  • A
    ali ali 17 - Jun - 2026 01 Min 53 Sec 8/15
  • G
    Gif23uBBA 046 16 - Feb - 2026 02 Min 27 Sec 7/15
  • Z
    zohaib khan 24 - May - 2026 03 Min 00 Sec 3/15

FA Part 1 Civics Chapter 9 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 یونان میں کم آبادی کی بنا پر ریاستیں کہلاتی تھیں-
A. شہری ریاستیں
B. دیہاتی ریاستیں
C. میونسپل ریاستیں
D. بڑی ریاستیں
2 رائے عامہ سے لوگوں میں آزادی فکر اور پروان چڑھتی ہے
A. وسعت قلب
B. وسعت نظر
C. فلاح و بہبود
D. اجتماعی سوچ
3 پاکستان کی کتنی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے
A. 98 فیصد
B. 99 فیصد
C. 95 فیصد
D. 97 فیصد
4 کس ملک میں استصواب رائے کرانے کا طریقہ رائج ہے
A. امریکہ
B. سوئٹرزلینڈ
C. بھارت
D. برطانیہ
5 بالواسطہ انتخاب کن ممالک کے لیے موزوں سمجھا جاتاہے-
A. سیاسی جماعت
B. لیڈروں
C. امیدواروں
D. انتخابی ادارے
6 کس کے نزدیک ووٹر کے لیے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے-
A. راجرز
B. روسو
C. جے-ایس-مل
D. فارابی
7 قدیم دور میں یونان میں کونسا نظام رائج تھا-
A. غیر جمہوری
B. جمہوری
C. وفاقی
D. پارلیمانی
8 صحیح رائے عامہ کی شرط ہے-
A. دیانت
B. آمریت
C. تعلیم
D. جمہوری
9 کس ملک میں استصواب رائے کا طریقہ رائج ہے-
A. امریکہ
B. سوئزر لینڈ
C. بھارت
D. برطانیہ
10 ناروے میں‌ ووٹر کی عمر ہے-
A. 18 سال
B. 20 سال
C. 25 سال
D. 21 سال

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!