FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 8 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 MCQ's Test

00:00
Question # 1

تحریری دستور کی خوبیوں میں شامل ہے

Question # 2

پاکستان میں دستور رائج ہے

Question # 3

تحریری دستور میں تبدیلی بڑی مشکل سے آتی ہے اس لیے یہ مستقل اور ہوتا ہے

Question # 4

تحریری دستور کی لازمی شرط ہے-

Question # 5

کس دستور میں حالات کے مطابق تبدیلی کی جاسکتی ہے-

Question # 6

برطانیہ کا دستور کونسا ہے-

Question # 7

امریکہ میں پہلا آئین کب نافذ ہوا

Question # 8

کس دستور میں حالات کے مطابق آسانی سے تبدیلی ہوسکتی ہے

Question # 9

ایک جمہوری حکومت میں عدلیہ بنیادی طور پر کس کی حفاظت کرتی ہے-

Question # 10

ایک جہوری ملک میں عدلیہ بنیادی طور پر کس کی حفاظت کرتی ہے

Question # 11

کس دستور میں آسانی کے ساتھ تبدیلی نہیں ہوسکتی -

Question # 12

دستور کی تعریف کس نے کی "ریاست میں بااختیار حکومت کی ساخت اور اختیارات کا تعین دستور کرتا ہے-

Question # 13

ایک اعلٰی انسانی سیاسی ادارہ جس کا نظام چلانے کے لیے اصول و ضوابط کی ضرورت ہوتی ہے

Question # 14

پاکستان کے 1973ء کے آئین کی تشکیل کس نے کی

Question # 15

ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا-

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 8 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 MCQ's Test" MCQ`s Test

  • A
    Afzal Afzal hasmi 17 - Jun - 2026 03 Min 12 Sec 13/15
  • A
    ali ali 17 - Jun - 2026 01 Min 37 Sec 5/15

FA Part 1 Civics Chapter 8 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 غیر تحریری دستور ارتقائی انداز میں بڑھتا ہے اور اس میں کم عمل دخل ہوتا ہے
A. شعوری کوشش کا
B. عدلیہ کا
C. اراکین پارلیمنٹ کا
D. غیر شعوری کوشش کا
2 تحریری دستور کہلاتا ہے-
A. استوار دستور
B. لچک دار دستور
C. حکومت دستور
D. وفاقی دستور
3 دستور ایسا ضابط حیات ہے جو ریاست نے اپنے لیے منتخب کیا ہو کس مفکر کا قول ہے-
A. ارسطو
B. آسٹن
C. فائز
D. لارڈ-برائس
4 تحریری دستور کی خوبیوں میں شامل ہے
A. پائیدار
B. وفاقی ریاست کی ضرورت
C. واضح اور غیر مبہم
D. الف.ب.ج تینوں
5 پاکستان کے 1973 کے آئین کی تشکیل کس نے کی-
A. ارکان پارلیمنٹ
B. عدلیہ
C. انتظامیہ
D. آئینی
6 امریکہ میں پہلا آئین کب نافذ ہوا
A. 1680ء
B. 1789ء
C. 1875ء
D. 1970ء
7 اصولوں اور ضابطوں کا وہ مجموعہ جس کے مطابق جمہوری نظام چلایا جائے کہلاتا ہے-
A. قانون
B. دستور
C. عدلیہ
D. انتظامیہ
8 ایک جہوری ملک میں عدلیہ بنیادی طور پر کس کی حفاظت کرتی ہے
A. حکومت
B. سرحدوں
C. آئین
D. مقننہ
9 امریکہ میں پہلا آئین کب نافذ ہوا-
A. 1860
B. 1789
C. 1875
D. 1870
10 برطانیہ کے دستور کا آغاز کس صدی میں ہوا-
A. گیارہویں
B. بارہویں
C. تیرہویں
D. چودہویں

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!