FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 6 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 MCQ's Test

00:00
Question # 1

اسلامی قانون کے ماخذوں میں سے بنیادی ماخذ ہے

Question # 2

قانون سازی کون کرتا ہے

Question # 3

قانون کی سب سے قدیم شکل ہے-

Question # 4

موجودہ دور میں جمہوریت کی کامیابی کے لئے کس کی موجودگی بہت ضروری ہے

Question # 5

معاشی حقوق کتنے ہیں

Question # 6

حکم نامے کون جاری کرتا ہے-

Question # 7

سنت کی اقسام ہیں-

Question # 8

تحریر تقریر کی آزادی روح ہے

Question # 9

معاشرے کی بنیادی اکائی ہے

Question # 10

اسلامی قوانین کا آخری ماخذ کونسا ہے-

Question # 11

قانون ظاہری افعال کا وہ عام قاعدہ ہے جسے سیاسی مقتدار اعلٰی نے وضع کیا ہو

Question # 12

انگریزی لفظ Law قدیم لفظ Lag سے ماخوذ ہے Lag کس زبان کا لفظ ہے

Question # 13

سنت کے معنی ہیں-

Question # 14

قانون کس زبان کا لفظ ہے-

Question # 15

اسلامی قانون کا دوسرا اہم ماخذ کونسا ہے-

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

FA Part 1 Civics Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 لفظ آزادی(Liberty) کس زبان کے لفظ Liber سے اخذ کیا گیا ہے
A. جاپانی
B. انگریزی
C. لاطینی
D. یونانی
2 اسلامی قانون کا دوسرا اہم ماخذ کونسا ہے-
A. فقہ
B. حدیث و سنت
C. اجتماع
D. قیاس
3 حکم نامے کون جاری کرتا ہے-
A. اٹارنی جنرل
B. سپریم کورٹ
C. چیف جسٹس
D. سربراہ مملکت
4 Log کس زبان کا لفظ ہے-
A. جرمن
B. فرانسیسی
C. یونانی
D. چینی
5 سنت کے معنی ہیں-
A. ہدائت
B. طریقہ اور قاعدہ
C. مراعات
D. تربیت دینا
6 ایک نظریاتی ریاست ہے
A. معاشی ریاست
B. اسلامی ریاست
C. معاشرتی ریاست
D. تمدنی ریاست
7 قانون کی سب سے قدیم شکل ہے-
A. رسم ورواج
B. ماہرین کی رائے
C. مذہب
D. عدالتی فیصلے
8 اسلامی قوانین کا آخری ماخذ کونسا ہے-
A. قیاس
B. فقہ
C. اجماع
D. اسلامی طرز عمل
9 قانون ظاہری افعال کا وہ عام قاعدہ ہے جسے سیاسی مقتدار اعلٰی نے وضع کیا ہو
A. وڈروولسن
B. پروفیسر ہالینڈ
C. لاسکی
D. ژاں بوداں
10 زندگی کی بنیادی شرائط کو پورا کرتے ہیں
A. حق مساوات
B. معاشی حقوق
C. سیاسی حقوق
D. انجمن سازی کا حق

Test Questions

Is this page helpful?