FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 MCQ's Test

00:00
Question # 1

پارلیمانی طرز حکومت میں بنیادی و اعلٰی حیثیت حاصل ہوتی ہے

Question # 2

جمہوریت کی یہ تعریف کس نے کی ہے عوام کی حکومت عوام کے لئے اور عوام کے ذریعے

Question # 3

برطانیہ میں نظام حکومت ہے

Question # 4

پارلیمانی طرز حکومت میں باقاعدہ طور پر منظم کیا جاتا ہے

Question # 5

پارلیمانی طرز حکومت میں کس کو اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے-

Question # 6

کس مفکر نے حکومت کی درجہ بندی بہتر طریقے سے کی ہے

Question # 7

وفاق میں شامل اکائیوں میں جنگ چھڑ جائے تو اسے تصور کیا جاتا ہے

Question # 8

کس کے بنائے بنائے ہوئے قوانین میں ردبدل کی گنجائش نہیں-

Question # 9

عدلیہ ملک میں قائم کرتی ہے-

Question # 10

وفاق کی مرکزی حکومت کس کے تحت قوانین وضع کرتی ہے

Question # 11

مانیٹکو نے حکومت کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا-

Question # 12

سیاسی جماعتیں عوام کے مسائل اور ان کا حل پیش کرتی ہیں

Question # 13

مشہور مفکرین جان لاک کی پیدائش کب ہوئی-

Question # 14

سوئزر لینڈ میں وفاقی اکائی کو کہتے ہیں-

Question # 15

مقننہ کا سب سے اہم اور اولین فرض ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 5 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 MCQ's Test" MCQ`s Test

  • A
    ali ali 17 - Jun - 2026 02 Min 54 Sec 11/15
  • H
    Hamza Tanveer 17 - Jun - 2026 03 Min 09 Sec 11/15
  • A
    Afzal Afzal hasmi 17 - Jun - 2026 10 Min 29 Sec 10/15

FA Part 1 Civics Chapter 5 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 وفاق میں شامل اکائیوں میں جنگ چھڑ جائے تو اسے تصور کیا جاتا ہے
A. بین الاقوامی جنگ
B. خانہ جنگی
C. سفارتی جنگ
D. تجارتی جنگ
2 برطانیہ میں نظام حکومت ہے
A. صدارتی
B. وفاقی
C. پارلیمانی
D. وحدانی
3 سوئزر لینڈ میں وفاقی اکائی کو کہتے ہیں-
A. صوبہ
B. ریاست
C. ریپبلک
D. کنٹن
4 حکومت کتنے شعبوں پر مشتمل ہوتی ہے-
A. 2
B. 3
C. 4
D. 5
5 حکومت کا دوسرا بڑا شعبہ کیا کہلاتا ہے
A. مقننہ
B. عاملہ
C. عدالتی
D. انتخابی
6 ارسطو نے اپنی کس کتاب میں ریاست کی مختلف اقسام کو بیان کیا ہے
A. مقدمہ
B. پولیٹکس
C. جمہوریہ
D. سول گورنمنٹ
7 جمہوریت کی یہ تعریف کس نے کی ہے عوام کی حکومت عوام کے لئے اور عوام کے ذریعے
A. برجیس
B. ابراہام لنکن
C. سیلے
D. ہال
8 برطانیہ میں ملک کی سب سے بڑی عدالت ہے-
A. دارالعلوم
B. دارالامرا
C. سپریم کورٹ
D. ہائی کورٹ
9 کس طرز حکومت میں شورائی کا نظام کو زبردست اہمیت حاصل ہے-
A. پارلیمانی
B. دستوری
C. اسلامی
D. وفاقی
10 وفاق میں شامل تمام اکائیوں میں بسنے والے افراد کہلاتے ہیں
A. معاشرہ
B. قوم
C. آزاد
D. وفاقی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!