FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 4 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 4 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 MCQ's Test

00:00
Question # 1

کس مفکر کی تعریف ہے کہ اقتدار اعلی ریاست کی برتر مرضی کو کہتے ہیں-

Question # 2

اگر یہ ختم ہوجائے تو ریاست بھی ختم ہوجاتی ہے-

Question # 3

کس نے کہا قانون مقتدر اعلی کا حکم ہوتا ہے-

Question # 4

کس جنگ کے دوران بالفصل حکومتیں جرمنی روس آسٹریلیا ہنگری وغیرہ میں قائم ہوئی تھیں

Question # 5

مغربی تصور کے اندر اقتدار اعلٰی ہے

Question # 6

اقتدار اعلی کی خصوصیات میں سے ٍغیر متعلق حصوصیات کی نشاندہی کریں-

Question # 7

سویٹزر لینڈ میں کونسا اقتدار اعلیٰ ہے؟

Question # 8

تکثیر پسندوں میں نمایاں نام کونسا ہے-

Question # 9

آسٹن کون تھا

Question # 10

کونسا مفکر عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا مفکر تھا-

Question # 11

یونانی لفظ سویٹاس کے کیا معنی ہیں-

Question # 12

اقتدار اعلیٰ کی خصوصیات میں غیر متعلقہ خصوصیات کی نشان دہی کیجئے-

Question # 13

کون سا مفکر عوامی اقتدار کا سب سے بڑا منبع تھا

Question # 14

اقتدار اعلٰی کی سب سے جامع تعریف کس نے کی

Question # 15

کس کو نظر انداز کرنا قانونی اقتدار اعلٰی کے لئے بہت ہی مشکل ہوتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 4 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 4 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 MCQ's Test" MCQ`s Test

  • A
    Afzal Afzal hasmi 17 - Jun - 2026 02 Min 33 Sec 14/15
  • H
    Hamza Tanveer 17 - Jun - 2026 02 Min 12 Sec 13/15
  • A
    ali ali 17 - Jun - 2026 02 Min 04 Sec 9/15
  • S
    Saim G 30 - Jul - 2025 00 Min 05 Sec 1/1

FA Part 1 Civics Chapter 4 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 یونانی لفظ سویٹاس کے کیا معنی ہیں-
A. شہری
B. حکومت
C. جمہوریت
D. معاشرہ
2 کون سا مفکر عوامی اقتدار اعلی کا سب سے بڑا حامی تھا-
A. تھامس ہابز
B. لاسکی
C. ژان بوداں
D. روسو
3 ریاست کی سب سے بڑی طاقت ہے
A. اقتدار اعلٰی
B. انجمن
C. حکومت
D. ملکی سلامتی دفاع
4 کس کو ںظر انداز کرنا مقتدر اعلی کےلیے بہت مشکل ہے-
A. قانون
B. سیاست
C. رائے دہندگان
D. حزب اختلاف
5 فرانسیسی مفکرژاں‌ بوداں نے کس صدی عیسوں میں اقتدار اعلیٰ کا تصور دیا-
A. آٹھویں صدی
B. گیارہیوں صدی
C. چودھویں صدی
D. سولہویں صدی
6 آسٹن کے نظریے پر سب سے زیادہ اعتراض کیا ہے
A. عوام نے
B. حکومت نے
C. تکثیر پسندوں نے
D. مقتدر اعلٰی نے
7 کس جنگ کے دوران بالفصل حکومتیں جرمنی روس آسٹریلیا ہنگری وغیرہ میں قائم ہوئی تھیں
A. دوسری جنگ
B. پہلی جنگ
C. تیسری جنگ
D. الف ج دونوں
8 اقتدار اعلیٰ کی کتنی اقسام ہیں-
A. 2
B. 4
C. 7
D. 8
9 اسلامی نظام کے تحت شرعی قوانین کی حامل ہے
A. خلافت
B. قانونی حاکمیت
C. جمہوریت
D. آمریت
10 اقتدار اعلی ریاست کی مرضی کو کہتے ہیں-
A. روسو
B. برجیس
C. ولوہائی
D. سیلے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!