FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 2 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 MCQ's Test

00:00
Question # 1

قومیت کے عوامل کے حوالے سے ضروری عوامل ہیں

Question # 2

ورثے کی منتقلی کےعمل کو بڑے اچھے طریقے سے پورا کرتا ہے

Question # 3

آج سے ہزاروں سال پہلے کس یونانی مفکر نے کہا تھا انسان معاشرتی حیوان ہے

Question # 4

سب سے اولین اور قدیم انسانی ادارہ ہے

Question # 5

معاشرہ سماجی تعلقات کا ایسا نظام ہے جس میں فرد اپنی زندگی پسر کرتا ہے بقول

Question # 6

قدیم پاپائی ریاستوں کی اساس کن پر قائم تھی

Question # 7

بچے کی اولین درس گاہ ہوتی ہے

Question # 8

پیدائش سے لے کر اپنی موت تک فرد کس کے تعاون کا محتاج ہوتا ہے

Question # 9

امریکی قوم نے برطانیہ کے خلاف جدوجہد آزادی کا آغاز کب کیا

Question # 10

خاندان ایک ہے-

Question # 11

حضرت آدم علیہ السلام اور مائی حوا نے دنیا کے کونسے معاشرہ کی تشکیل کی ہے-

Question # 12

اسلامی تصور ملت مغربی نظریہ کا ہے

Question # 13

اقسام کے اعتبار سے خاندان کی درجہ بندی کتنے اصولوں کی بنیاد پر کی جاسکتی ہے

Question # 14

خاندان کا سب سے بنیادی فریضہ ہے

Question # 15

علامہ اقبال کے نزدیک اسلامی ملت کی بنیاد کیا تھی

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 2 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 MCQ's Test" MCQ`s Test

  • A
    Abdur Rehman 28 - Mar - 2026 03 Min 35 Sec 12/15
  • K
    Khubaib Nadeem 15 - Feb - 2026 02 Min 47 Sec 7/15

FA Part 1 Civics Chapter 2 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 بچے کی اولین درس گاہ ہوتی ہے
A. سکول
B. معاشرہ
C. ماں کی گود
D. مدرسہ
2 سب سے اولین اور قدیم انسانی ادارہ ہے
A. معاشرہ
B. مدرسہ
C. خاندان
D. علاقہ
3 مشہور ڈکیٹیٹر کا تعلق کس ملک سے تھا-
A. جرمنی
B. جاپان
C. برطانیہ
D. فرانس
4 لفظ سوسائٹی اخذ کیا گیا ہے لاطینی زبان
A. سوسس
B. سوکس
C. سوشس
D. سویٹ
5 معاشرہ افراد کے اندر جذبات پیدا کرتا ہے
A. کمیونٹی
B. قومیت
C. بین الاقوامیت
D. ورثے کی منتقلی
6 اقسام کے اعتبار سے خاندان کی درجہ بندی کتنے اصولوں کی بنیاد پر کی جاسکتی ہے
A. تین
B. چار
C. پانچ
D. چھے
7 آج سے ہزاروں سال پہلے کس یونانی مفکر نے کہا تھا انسان معاشرتی حیوان ہے
A. سقراط
B. ارسطو
C. افلاطون
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
8 علامہ اقبال کے نزدیک اسلامی ملت کی بنیاد کیا تھی-
A. مذہب
B. زبان
C. نسل
D. سیاست
9 قومیت کے عوامل کے حوالے سے ضروری عوامل ہیں
A. اشتراک عمل
B. مشترکہ عمل
C. مشترکہ مزہب
D. الف ب ج
10 انسان نے قابو پالیا ہے
A. قدرتی آفات
B. قدرتی مال
C. قدرتی وسائل
D. قدرتی صلاحیتوں

Test Questions

Is this page helpful?