FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 1 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 MCQ's Test

00:00
Question # 1

لفظ سوکس کا استعمال پہلی مرتبہ کب ہوا

Question # 2

کس ماہر معاشیات نے معاشیات کو دولت کا علم قراردیا-

Question # 3

ارسطو کا تعلق کس ملک سے تھا-

Question # 4

معاشرتی علوم کی ماں ہے-

Question # 5

علم شہریت کو انگریزی میں کہتے ہیں-

Question # 6

لاطینی زبان کا لفظ سوشس کے کیا معنی ہیں-

Question # 7

کسی بھی ملک کے حالات جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے

Question # 8

علم شہریت کو کس زبان میں مدنیت کہتے ہیں-

Question # 9

عربی زبان کے لفظ مدن سے نکلا ہے

Question # 10

قدیم افلاطون کی مشہور کتاب کا نام ہے-

Question # 11

علم شریت کے لیے متبادل لفظ استعمال کیا جاتا ہے-

Question # 12

سوکس کس زبان کا لفظ ہے-

Question # 13

علم شہریت کا آغاز کس ملک سے ہوا-

Question # 14

علم شہریت کے طالب علموں کے لئے تاریخ مانند ہے

Question # 15

علم شہریت کے لئے متبادل لفظ استعمال ہوتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers Of Chapter 1 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 MCQ's Test" MCQ`s Test

  • F
    Faizan Nadeem 01 - Feb - 2026 03 Min 04 Sec 9/15
  • A
    Abdur Rehman 28 - Mar - 2026 09 Min 00 Sec 9/15
  • K
    Khubaib Nadeem 15 - Feb - 2026 03 Min 42 Sec 7/15
  • S
    Sanwal Javed 17 - Mar - 2026 10 Min 03 Sec 6/15

FA Part 1 Civics Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 یونان ایک طویل عرصے تک مرکز ومنبع رہا ہے
A. سیاحت
B. تہذیب و تمدن
C. علماء
D. رسل ورسائل
2 پولس کے معنی ہیں-
A. گاوں
B. قصبہ
C. شہر
D. ملک
3 علم شریت کے لیے متبادل لفظ استعمال کیا جاتا ہے-
A. سیاسیات
B. اخلاقیات
C. حیاتیات
D. مدنیت
4 عربی زبان کے لفظ مدن سے نکلا ہے
A. سوکس
B. شہریت
C. مدنیت
D. منبع
5 بچے کی اولین درسگاہ ہے-
A. مدرسہ
B. ماں کی گود
C. مسجد
D. لائبریری
6 قدیم افلاطون کی مشہور کتاب کا نام ہے-
A. شہری ریاستیں
B. پالیٹکس
C. ریپبلک
D. معاہدہ عمرانی
7 معاشرہ ریاست کہلاتا ہے جب منظم ہوتا ہے
A. معاشرتی طور پر
B. اجتماعی طور پر
C. سیاسی طور پر
D. معاشی طور پر
8 بیسویں صدی کے دوران چلنے والی اکثر تحریکات کا محرک ہے
A. فرد کی عادات
B. معاشرہ تشکیل کرنا
C. معاشی حالات و نظریات
D. معاشی جبرو استحصال
9 Civitas کے کیا معنی ہیں-
A. معاشرہ
B. شہر
C. ملک
D. ریاست
10 لفظ سوکس کا استعمال پہلی مرتبہ کب ہوا
A. 1882ء
B. 1883ء
C. 1887ء
D. 1888ء

Test Questions

Is this page helpful?