Persian Fa Part 1 Chapter 9 Online Test With Answers

Persian Fa Part 1 Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سلطان سنجر کہاں کا حاکم تھا ؟ ایران افغانستان تاجکستان بدخشان
2 "عم زادہ" کے معنی ہیں ماموں کا بیٹا چچا کا بیٹا خالہ کا بیٹا پھوپھی کا بیٹا
3 فرخی سیستانی نے وفات پائی 429ھ 1037 ء میں 230ھ 1038ء میں 231ھ 1039 میں 232ھ 1040 میں
4 قصیدے کے جس حصے میں شاعر اپنی بدحالی کا ذکر کرتا ہے اور انعام کا تقاضا کرتا ہے اسے کہتے ہیں مدعایا تقاضا دعا گریز یا مخلص تشبیب یا نسیب
5 فرخی کا قصیدہ فارسی کے بہترین قصائد میں شمار ہوتا ہے آرام گاہ داغگاہ سلطان گاہ فتح سومنات
6 فرخی نے قصیدے کی شکل میں مرثیہ شان میں لکھا سلطان محمود غزنوی سلطان مسعود غزنوی قطب الدین ایبک سلطان ابراہیم
7 سومنات کی فتح پر لکھا جانے والا قصیدہ تحریر کیا تھا رودکی فرخی سیستانی غالب انوری
8 تشیب یا نسیب کو بھی کہا جاتا ہے تغزل گریز مخلص مدح
9 فرخی کی بنیادی وجہ شہرت ہے مریثہ گوئی قصیدہ سرائی غزل گوئی نثرونظم
10 فرخی سیستانی پہلے پہل سلسلہ چغانیاں کے امیر کے دربار سے وابستہ رہا امیر ابو المظفر سلطان مسعود غزنوی سلطان محمود غزنوی امیر ابو الفرقان
Download This Set