Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مندرجہ زیل میں سے کیا سافٹ پائریسی کی اقسام میں شامل نہیں ہے. سافٹ لفٹنگ زمہ داری کلائنٹ سرور آن لاین پرئریسی
2 ........... ایک نیٹ ورکنگ ہے آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے. راؤٹر سرور آلہ مشین
3 راؤٹر ہمارے درخواست کو پیغام کے......... کے مطابق اگے بھیجتا ہے. موصول سورس ہیڈز سنک
4 راؤٹر آنے والے ڈیٹا کو جس کمپیوٹر تک اس کو پہچانا ہے اس کے..... ایڈریس کا تجبربہ کرتا ہے. IP TC CP HTTP
5 ........ ایک نیٹ ورکنگ آلہ ہے جو کہ ڈیٹا پیکٹ کو ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر بھیجتا ہے. میڈیم موڈیم لوگو راؤٹر
6 میں ............ گروپس ہوتے ہیں جن کو "." مدد سے علیحدہ کیا جاسکتاہے. IPv 6 1 2 8 5
7 میں ہر گروپ میں........... تک کی قدر ہوسکتی ہے.IPv 4 1 سے 255 0 سے 255 2 سے 255 3 سے 255
8 کو ........حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے جن کو"." کی مدد سے علیحدہ کیا جاتا ہے.IPv 4 2 3 4 5
9 جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا. IPv 4 IPv 7 IPv 6 IP v5
10 ایڈریسنگ کے کتنے سٹینڈرڈ ہیں.IP دو تین چار پانچ
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!