Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مخفف ہے.ASCII American Standard Code American Standard Code for information Interchange Information Interchange Standard Institute
2 کی بورڈ پر موجود تمام حروف کا بائنری کوڈ ہوتا ہے اس کوڈ کو کہا جاتا ہے. BCD Unicode ASCII EBCDIC
3 ڈیجیٹل کمپیوٹر............... شکل میں ڈیٹا سٹور کرتے ہیں. نیومیرک اعشاری اکٹل ثنائی
4 ہارڈ ڈیسک ، فلیش ڈرائیور اور میموری کارڈز مثالیں ہیں. نان وولاٹائل وولاٹائل ہارڈ ڈیسک فلوپی ڈیسک
5 جیسے ہی پاور سپلائی ختم ہوگی تمام ڈیٹا صاف ہوجائے گا. ریم روم ہارڈ ڈیسک فلاپی ڈیسک
6 ان میں سے کون سی وولاٹائل میموری کی ایک مثال ہے. ریم روم ہارڈڈیسک فلاپی ڈیسک
7 ہیگزا ڈیسمیل نمبر کو ثنائی نمبر میں تبدیل کرنے کے لیے ہیگزا ڈیسمیل نمبر ........... ہندسوں والی ثنائی قدروں میں تبدیل کریں. دو تین چار پانچ
8 اعشاری نمبر کو ہیگزا میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ....... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل کو ٹینت باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں. 8 16 2 12
9 اعشاری نمبر کو ثنائی میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل تقسیم کو کوٹینٹ اور باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں. 8 16 2 12
10 حرف کی ثنائی قدر 01000001 ہے اور اس کی اعشاری قدر ہے.A 67 66 65 69
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!