Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک پروٹوکول، پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے کے درمیان...... اور .... وضع کرتا ہے. قوانین و ضوابط مسائل قوانین سنٹر ، اوور انفارمیشن
2 ویب براؤزر اور ویب سروسز مل کے .............. سسٹم تشکیل دیتے ہیں. کلانٹ میل انٹر نیٹ کروم
3 ....... کی مدد سے صارفین ای. میل اور نیوز گروپس میں معلومات شئیر کرتے ہیں. ٹرمینل میل سرور براؤزر URL
4 ......... ایک ایسا کمپیوٹر ہے جو ایک سرور کی فراہم کردہ سہولیات سے استفادہ کرتا ہے. کلانٹ سرور آلہ مشین
5 پیغام موصول کنندہ....... قبول کرنے کے قابل ہونا چاہیے. پروٹوکول پیغام ایڈریس معلومات
6 کمیونیکیشن پروٹوکول.......... کام سر انجام دیتا ہے. شناخت کی تصدیق کرنا غلطی معلوم کرنا درستی کرنا تمام
7 ..................کا مخفف ہے.DCHP Data Hosting Computer Protocol Dynamic Host Computer Protocol Dynamic Hos configuration Protocol کوئی بھی نہیں.
8 رؤٹنگ ایسا عمل ہے جس میں ایک آلے سے ڈیٹا لے دوسرے آلے کو مختلف .............. پر بھیجا جاتا ہے. چینل نیٹ ورک پاتھ ایریا
9 ایڈریس ...........بائنری بٹس سے بنتا ہے.PV 4 31 29 32 30
10 ہر پری پوزیشن کی دو والیوز ہے درس ہے یا غلط ان والیوز کو کہتے ہیں. الجبرا ویر ایبل ٹروتھ والیوز پری پوزیشن
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!