Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

Computer Science 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسا آلہ ہے جو کمینیکیشن پروسس کا آغاز کرتا ہے. ترسیل کنندہ وصول کنندہ نیٹ ورکس مشین
2 ............. ایک کمپیوٹر پروگرام یا آلہ ہے جو کہ دوسرے آلہ کو یا پروگرام کو فنکشن مہیا کرتا ہے. کائنٹ سرور آلہ مشین
3 ............. ایک ایسا انفرادی کمپیوٹر ہے جو کہ نیٹ ورک کا حصہ ہوتے ہوئے سرور میں موجود تمام پروگرامز تک راسائی حاصل کرسکتا ہے. سرور آلہ مشین کلائنٹ
4 ................ ایک ڈیجیٹل نیٹ ورک ہے جو کہ نوڈز کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ریسورسز کو شئیر کریں. پروٹوکول قوانین کمپیوٹر نیٹ ورکس کمپیوٹرز
5 ایڈریس کی کتنی اقسام ہیں. IP 2 3 4 5
6 کمپیوٹر نیت ورک میں آلات ....................... کی مدد سے ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں. چینلز سورس لوگو ٹارگٹ
7 ای -میل ..................... کا مخفف ہے. الیکٹرونک میل میل الیکٹرونک سینڑ پرابلم
8 انٹرنیٹ پر بات چیت کرنے کے لیے IP ایڈریس کو ......... کا حصہ سمجھنا چاہیے. پروٹوکول سینٹر ینٹ ورکس مشین
9 ہر ڈیٹا پیکٹ کا ایک................... ایڈریس ہوتا ہے. IP رینڈم ترتیب پہلی
10 روٹرز بہت سارے............. کو آپس میں ملاتےہیں. ُپرٹوکول قوانین نیٹ ورکس کمپیوٹرز
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!