Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

Commercial Geography Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یورینیم آج کےدور میں توانائی کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ ہے توانائی کے حصول کا ذریعہ نہیں ہے کوئی اہم معدنیات نہیں ہے ایک اہم معدنیات بنتی جارہی ہے
2 سونے کا نقطہ کھولاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے 1300° 2808° 1064° 1500°
3 سونے کا نقطہ پگھلاؤ کتنے سنٹی گریڈ ہے 1000°C 1500°C 1064°C 500°C
4 سونا ایک بہترین موصل ہے موصل نہیں ہے غیر موصل ہے غیر موصل نہیں ہے
5 یو ایس اے جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ کے اندازوں کے مطابق دنیا میں سونے کے محفوظ ذخائر کتنے میٹرک ٹن ہیں 10000 20000 30000 77000
6 سن 1999 میں دنیا میں سونے کی سالانہ پیداوار کتنے ملین ٹرائے اونس تھی 100 50 81 150
7 سن 1850 میں دنیا میں سونے کی سالانہ پیداوار ملین ٹرائے اونس تھی 150 100 200 300
8 اس وقت دنیا کے کتنے ممالک سونا نکال رہے ہیں 100 93 50 195
9 کس سن میں دنیا کے اکثر ممالک نے سونا کو عالمی کرنسی تسلیم کیا 1750 1850 1900 1950
10 دنیا میں سونے کے سب سے بڑے ذخائر کینیڈا میں ہیں برازیل میں ہیں جنوبی افریقہ میں ہیں یو ایس اے میں ہیں
11 سونا بیشتر محلولوں میں حل پذیر ہے غیر حل پذیر ہے حل ہوجاتا ہے حل ہو سکتا ہے
12 دنیا کی تمام دھاتوں سے سونا سخت ہے نرم ہے نرم نہیں ہے بہت سخت ہے
13 سونے پر ہوا، حرارت اور نمی وغیرہ کا بہت جلدی اثر ہوتا ہے بہت کم اثر ہوتا ہے بالکل اثر نہیں ہوتا ہے بہت دیر سے اثر ہوتا ہے
14 سونا دنیا کی اکثر دھاتوں سے ہلکا ہے بھاری ہے بہت بھاری ہے بہت ہلکا ہے
15 سونا ایک عام پائی جانے والی دھات ہے کمیاب دھات ہے عام پائی جانے والی دھات نہیں ہے بہت ہی نایاب دھات ہے
Download This Set

Is this page helpful?