Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسی شے جو پانی میں ہائڈرو آکسل ائنز دیتی ہے کہلاتی ہے۔ آرہیس ایسڈ آرہینس بیس لیوس ایسڈ برونسٹیڈ اور لوری ایسڈ
2      ٓآئنز دیتے ہیں انھیں کہا جاتا ہے۔H+ایسے ایسڈز جو پانی میں حل ہوکر  آرہنس ایسڈ لیوس ایسڈ برونسٹیڈ اور لوری ایسڈ آرہینس  بیس
3 صابن کے سلوشن کی نیچر ہے ایسیڈک بیسک نیوٹرل نمکین
4 کون سا سلیوشن قدرتی طور پر نیوٹرل ہے۔ بارش کا پانی بیٹری میں استعمال ہونے والا پانی نلکے کا پانی صابن کا سلوشن
5 آکزیلک ایسڈ ڈائی پروٹک ایسڈ ہے جوکہ کتنے ہائیدڑوجن ڈونیٹ کرتا ہے۔ 2 3 4 5
6 میٹلز کے آکسائیڈ ہوتے ہیں بیسک ایسیڈک نیوٹرل نان ری ایکٹیو
7 کیلشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کو کہا جاتا ہے لائم لائم واٹر سوڈا لائم کوئک لائم
8 بیسز کی خصوصیات ہے۔ ترش  کڑوا میٹھا نمکین
9 ایسیٹک ایسڈ کا قدرتی ماخذ ہے۔ آملہ مالٹا سرکہ دہی
10 منرل ایسڈذ کو کہا جاتا ہے۔ نیچرل ایسڈز انسان کے تیارکردہ ایسڈز مائننگ ایسڈز آرگینگ ایسڈز
11 ماخذ کے اعتبار سے ایسڈ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ دو تین چار پانچ
12 عام زندگی میں استعمال ہونے والے ایسڈز دستیاب ہیں سلوشن کی شکل میں ایکوائس سلوشن کی شکل میں بیسک سلوشن کی شکل میں سچوریٹیڈ سلوشن کی شکل میں
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!