Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسڈز کاربونٹس اور بائی کاربونیٹس کو تحلیل کرکے بناتے  ہیں۔ سالٹ پانی کاربن ڈائی آکسائیڈ مذکورہ تمام
2 جب ایسڈز میٹ کے ساتھ ری ایکٹ کرتے ہیں تو کونسی گیس بنتی ہے۔ H2 N2 Cl2 O2
3  کانجو گیٹ بیس ہے۔CN- HCN HI H2O NaCl
4 ان میں سے کونسی آرہینیس بیس ہے۔ CN- NH3 CL- OH-
5 برآن ستیڈ  لوری بیس ایک ایسا کمپاونڈ ہے جو لیتا ہے۔ الیکٹرون پروٹون نیوٹرون ہائیڈروآکساییڈ
6 برآن سٹیڈ ۔ لوری ایسڈ ایک ایسا کمپاونڈ ہے جو دیاتا ہے۔ الیکڑون پروٹون نیوٹرون ہاییڈرو آکسائیڈ
7 پانی میں کمکل طور پر ائیونائز شدہ بیس کہلاتی ہے۔ کمزور بیس معتعدل بیس مضبوط بیس بلکی بیس
8 ایسڈ کی طاقت کا انحصار ہوتا ہے۔ ہاییڈروجن کی تعداد پر تمپریچر پر پانی میں ائیونائزیشن پر سالٹ کے ساتھ ری ایکشن پر
9 خالص ایسیٹک ایسڈ کتنے فیصد ائیونائز ہوتا ہے۔ 0.132% 0.135% 0.137% 0.139%
10 پانی میں لون پئیرز کی تعداد ہے۔ 1 2 3 4
11  کی  خصوصیات ہے۔H+ پازیٹو چارج ہونا سائز کا چھوٹا ہونا چارج ڈینسٹی زیادہ ہونا تمام
12 چیونٹی کے ڈھنگ میں کونسا ایسڈ پایا جاتا ہے۔ ایسیٹک ایسڈ اسکاربک ایسڈ فارمک ایسڈ آکزیلک ایسڈ
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!