Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 فریزنگ پوائنٹ پر ان میں سے کون سے ڈائنا مک ایکولبریم میں ہوتے ہیں گیس اور ٹھوس مائع اور گیس مائع اور ٹھوس یہ تمام
2 گیسز مادہ کی ہلکی ترین حالت ہیں اور ان کی ڈینسٹیز کو کن میں ظاہر کیا جاتا ہے mgcm-3 gcm-3 kgdm-3 gdm-3
3 مائع گیسز سے کتنے زیادہ بھاری ہوتے ہیں؟ 100 گنا 1000گنا 10000 گنا 100000 گنا
4 اکیلائن ارتھ شیلز کی خوبی جو ایٹمی نمبر کے بڑھنے سے بڑھتی ہے آئیونازیشن انرجی ہائڈرو آکسائڈ حل پذیری سلفیٹس کی حل پذیری برقی منفیت
5 آئیوڈین کا رنگ ہے زرد سبزی مائل زرد براؤن گہری بنفشی
6 کلورین کا رنگ ہے زرد سبزی مائل زرد براؤن گہری، بنفشی
7 فلورین کا رنگ ہے زرد سبزی مائل زرد براؤن گہری، بنفشی
8 ہیلوجنیز جس گروپ میں پائے جاتے ہیں 15 17 16 18
9 چاندی کا استعمال ہے جیولری اور سکے بنانا فوٹو گرافک پلیٹ شیشے کی طرح پالش کرنا تمام
10 پلاٹینم کا استعمال ہے الیکٹریکل اور میڈیکل میدان میں لیبارٹری کے برتنوں کے لئے کھلونوں کے لئے تمام
11 سونے کا خالص پن جس میں‌ ماپا جاتا ہے ملی گرامز گرامز کیرٹ تمام
12 سونے کا استعمال ہے جیولری فوٹر گرافی کرنسی تمام
Download This Set

Is this page helpful?