Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1    گروپ سترہ کے ایلیمنٹس کو کہا جاتاہے۔ الکلی میٹلز نوبل گیسیز ہیلوجنیز الکائن ارتھ میٹلز
2 کون سال ایلیمن ٹ ڈائی پازیٹو آئن بناتاہے۔ K Na Mg Li
3 گروپ ۱۱ میں نیچے کی جانب ایٹمز کی الٹرونز کھونے کی صلاحیت  بتدریج زیادہ ہوتی ہے بتدریج کم ہوتی ہے۔ بہت تھوڑی رہ جاتی ہے کونسٹینٹ ہوتی ہے۔
4 الکلی میٹلز کے آسکاسئیڈ ہیں نیوٹرل بیسک ایسیڈ ک کوئی نہیں
5 الکلی میٹلز پانے کے ساتھ ری ایکٹ کرکے بناتی ہیں ہائیڈروجن گیس الکلی سلوشنز الف اور ب دونوں ایسیڈک سلوشن
6 گروپ ۱ کے ایلیمنٹس کے بیرونی شیل میں الیکٹرون کی تعداد ہے۔ 1 2 3 4
7 ایلیمنٹس کی کیمیائی خصوصیات کا انحصار ہوتاہے۔ اٹامک سائز پر پروٹونز کی تعداد پر بیرونی شیل مین الیکٹرونز کی تعداد پر بننھے والے بانڈ کی قسم پر
8 مینڈلیف نے اپنے پیریاڈک ٹیبل مین ایلیمنٹس کو ترتیب دیا۔ اٹامک نمبر کے مطابق اٹامک ماسز کے مطابق پروٹون ماس کےمطابق نیوٹرون ماس کے مطابق
9 پیریاڈک ٹیبل میں ساتواں پیریڈ نا مکمل نارمل سے شارٹ سے لونگ  ہے
10 رئیر ارتھ ایلیمنٹس کو کہا جاتا ہے۔ ہیلوجنز ٹرانزیشن میٹلز ایف بلاک ایلیمنٹس الکلی میٹلز
11 جن ایلینٹس کےا اندرونی شیلز نامکمل تھے انھیں رکھا گیا۔   بلاک f  بلاک s  بلاک d  بلاک p
12 مینڈلیف نے اپنے پیریاڈک ٹیبل میں کتنے ایلیمنٹ سکو ترتیب دیا۔ 63 60 70 75
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!