Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 مکسچر کا ہر جزو برقرار رکھتا ہے اپنی شناخت اور تشکیل  اثرات خصوصیات ری ایکشنز
2 کونسا ایلمنٹ سائنسدانوں نے لیبارٹری مین بنایا میگنیشیم سوڈیم ٹیکنیٹیم آرگون
3 گینائیٹ، مایکا اور لائم سٹون جیسی مختلف اقسام کی معدنیات موجود ہوتی ہیں سٹیل پہاڑوں میٹل آئرن
4 پانی اور عام نمک کا سلوشن مثال ہے۔ سولوینٹ ہوموجینیسس مکسچر ہیٹرو جینیسس مکسچر سولیوٹ
5 ہوموجینیس اور ہیٹرو جینیسس اقسام ہیں ایلیمنٹس مکسچر کمپاونڈ ایٹمز
6 ہوا، مٹی، دودھ اور پانی مثالیں ہیں ایلیمنٹس کمپاونڈ مکسچر میٹل
7 جب دو یا دو سے زیادہ ایلیمنٹس یا کمپاونڈز کو کسی بھی نسبت میں ملایا جائے تو بنتا ہے۔ کمپاونڈ مکسچر ایمینٹ اائن
8 مالیکولر ، آئیونک ، انٹرمٹیلک اور کو آردی نیشن کمپلیکسز اقسام ہیں ایلیمنٹس کمپاونڈز ایٹمز آئنز
9 کونسے بانڈز کو اصانی سے توڑا نہیں جاسکتا فزیکل کمیکل اٹامک کوئی نہیں
10 جب مختلف ایلیمنٹس آپس میں ری ریکٹ کرتے ہیں تو ان کے درمیان بن جاتے ہیں ایٹمز کیمیکل بانڈز آئنز ان مین سے کوئی نہیں
11 مندرجہ زیل میں سے کونسا خالص مادہ ہے۔ ایلیمنٹ کمپاونڈ مکسچر  A and B
12 زیادہ تر ایلیمنٹس ملتے ہیں ٹھوس حالت مائع حالت گیس حالت پلازمہ حالت
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!