Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 آکسیچن کی کتنی ایلوٹراپک فارمز ہیں 2 4 5 1
2 ایلیمنٹس ایک سے زیادہ قلمی اشکال مین وقوع بذیر ہوسکتے ہیں اس مظہر کو کہتے ہیں ایلوٹراپی ہوموجنیسیس ہیٹرو جینیسس کیمیکل بانڈنگ
3 مکسچر کی خصوصیات اس کے اجزا کی خصوصیات کا ہوتی ہیں نصف چوتھائی مجموعہ برابر
4 کس کےاجزا کو طبعی طریقے سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے۔ ایلیمنٹس مکسچر ایٹم کمپاونڈ
5 ہائیڈروجن کلورائیڈ مثال ہے۔ کمپاونڈ ایلیمنٹ مالیکیول مکسچر
6 کمپاونڈ کس شکل مین موجود ہوتے ہیں آئنز ایٹمز مالیکیولز ایلمنٹس
7 کمپاونڈ ہمیتہ ان ایلیمنٹس سے مختلف ہوتے ہیں جن سے وہ بنتے ہیں خصوصیات کے لحاظ ترکیب کے لحاظ سے اثرات کے لحاظ سے ری ایکشنز کے لحاظ سے
8 مونو اٹامک مالیکیول کی مثال ہے۔ N He O N2
9 نوبل گیسز کس اٹامک شکل مین موجود ہوتی ہیں ٹرائی اٹامک ڈائی اٹامک ٹیٹرا اٹامک مونو اٹامک
10 آزادانہ مالیکیول کی مثال ہے۔ O2 N2 H3 Cl3
11 گیسی ایلیمنٹس آزادنہ کس صورت میں موجود ہوتے ہیں ایٹمز کی آئنز کی مالیکولز کی کمپاونڈ
12 جب ایلیمنٹ مادے کی شکل مین موجود ہوت اسے ظاہر کیا جاتا ہے۔ بانڈنگ سمبلز لوگو تیر
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!