Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس ایلیمنٹ کے کرسٹلز کی ایلوٹراپک شکل روسبک ہے۔ براس سلفر گریفائیٹ کانسی
2 کون سا پولیمر انسان کا بنایا ہوا ہے۔ سٹارچ پولی سٹائرین پروٹین سیلولوز
3 شاپنگ بیگس کے مضر اثرات کا مطالعہ کیمسٹری کی کس شاخ میں کیا جاتا ہے۔ جیو کیمسٹری ان آرگینک کیمسٹری اینالیٹیکل کیمسٹری ماحولیاتی کیمسٹری
4 نیون سائنز میں مداہ کس حالت میں موجود ہے سپر کریٹیکل فلیوڈ پلازمہ گیس لیکیوڈ کرسٹل
5 سولیوبیلیٹی بڑھتی ہے اگر ٹمپریچر بڑھایا جائے کم کیا جائے درمیانہ رکھا جائے کونستینٹ
6 سولیوٹ کی وہ مقدار جو کسی مخصوص درجہ حرارت پر 100 گرام سالیوینٹ میں حل ہوسکے کہلاتی ہے۔ سولوبیلٹی سالونیٹ انرجی
7 سٹارچ سلوشن اور انڈے کے سفیدی مثالیں ہیں کولائیڈل سلوشن ٹرو سلوشن سچوریٹیڈ سلوشن ان سیچورتید سلوشن
8 کس سلوشن کے زرات تہ مین نہیں بیٹھتے۔ کولائیڈل سچورتیڈ سلوشن ٹرو سلوشن بائینری سلوشن
9 پانی میں نمک مثال ہے۔ سسپنشن حقیقی سلوشن کولائیڈل ان سیچورتیڈ سلوشن
10 کس سلوشن کے زرات کو عام آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے۔ سسپنشن کولائیدل حقیقی سلوشن سچوریٹیڈ سلوشن
11 کس سلوشن کو اگر تھوڑی دیر کے لیے رکھا جائے تو اس میں موجود زرات تہ میں بیٹھ جاتے ہیں کولائیڈل سسپپنشن حقیقی بائنری سلوشن
12 پانی میں چاک مثال ہے۔ سسپنشن کولائیڈل ھقیقی سلوشن سچوریٹیڈ سلوشن
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!