Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 باییں سے دائیں جانب پیریڈ میں الکٹرونگیگیٹویٹی کی ویلیو بڑھتی ہے کم ہوتی ہے بدلتی رہتی ہے۔ مستقل رہتی ہے۔
2 فلورین ایتم کی الیکٹرونیگیٹیویتی کی ویلیہو ہے۔ 3.0 3.3 3.7 4.0
3 سب سے زیادہ الیٹرونیگیتیو ایلیمنٹ ہے۔ آکسیجن فلورین نائٹروجن کلورین
4 کس کی الیکٹرون افینیٹی کی ویلیو سب سے کم ہوتی ہے۔ F I Br Cl
5 ایٹم کا سائز چھوٹا ہونے سےا لیکٹرون افینیٹی پر کیا پر کیا اثر ہوتا  ہوگا۔ بڑھے گی کم ہوگی مستقل رہے گی ان میں سے کوئی نہیں
6 گروپ میں الیکٹرون افنینیٹی کی ویلیو  کم ہوتی ہے بڑھتی ہے مستقل رہتی ہے ان میں سے کوئی نہیں
7 آئیونائزیشن انرجی کی ویلیو کاتعلق ہے۔ اٹامک سائز سے ویلنس الیکٹرونز سے ریپلشن کی فورس سے الیکٹرونیگیٹو سے
8 آکسیجن ہے الیکٹرونیگیٹو ایلیمنٹ نیوٹرل ایلیمنٹ الیکٹروپازیٹو ایلیمنٹ متبادل ایلیمنٹ
9 گروپ سولہ کے ایلیمنٹس کنتے الیکٹرونز حاصل کرکے ڈائی نیگیٹیو ٓآئنز بنانے کی کوشش کرتے ہیں 13 2 3 4
10 ہیلوجیز میٹلز کے ساتھ ری ایکٹ کرکے بناتی ہیں سالٹس آکسائیڈز ہائیڈروآکسائیڈز ہیلائیڈز
11 ان میں سے کونسا الیٹرونیگیگٹیو ایلیمنٹ ہے۔ F Cl Br یہ تمام
12 ہیلوجنز صلاحیت رکھتے ہیں پروٹون حاصل کرنے کی الیکٹران حٓاصل کرنے کی الیکٹرون کھونے کی پروٹون کھونے کی
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!