Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی ایٹم کی اپنےبریونی شیل میں آتھ الیٹرونز حاسل کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں آکٹیٹ رول ڈوپلیٹ رول بانڈنگ رول اینٹی بانڈنگ رول
2 ایٹمز دوسرے ایٹمز کے ساتھ ملتے ہیں سٹیبلیٹی میں اصافے کےلیے سٹیبلیٹی میں کمی کےلیے الیکٹڑونز کے اخراج کے لیے الیکٹرونز حاصل کرنے کے لیے
3 ہیلیم کے علاوہ نوبل گیسز کے بریونی شیل میں کتنے الیکڑونز ہوتے ہیں 2 4 6 8
4 درج زیل میں سے کونسا زیادہسٹیل ایلیمنٹ ہے۔ H He N O
5 ایٹمز کیمیکل بانڈ بناتے ہیں نوبل گیسز بننے کےلیے اپنی انرجی بڑھانے کے لیے اپنی انرجی کم کرنےکےلیے الیکٹرونزحاصل کرنےکے لیے
6 ایک ایمینٹ کے کئی آئسو ٹوپس کے نیوکلیائی ہوتے ہیں سٹیل مختلف ان سٹیل یہ تمام
7 اس نمبر منحصر ہوتا ہے۔ نیوٹرونز کی تعداد پر پروٹونز کی تعداد پر الیکٹرونز کی تعداد پر اے اور بی دونوں
8 سب سے بڑا ایتم سیزیم سب سے چھعٹے ایٹم ہیلیم سے کتنے گنا بڑا ہے۔ 9 10 8 100
9 ایک کاربن ایٹم مین الیکٹرونز کی تعداد چھ ہے تو اس میں پروٹونز کی تعداد کتنی ہوگی۔ 6 12 14 5
10 کسی ایلیمنٹ کے ایٹم میں موجود پروٹونز اور نیوٹرونز کی مجموعی تعدا کو کہتے ہیں اٹامک نمبر ماس نمبر آئیونک نمبر ایووگیڈرو نمبر
11 کسی نیوٹرل ایتم مین الیکٹرونز کی تعدا برابر ہوتی ہے۔ نیوٹرون پروٹون الیکٹرون کوئی بھی نہیں
12 کسی ایلیمنٹ کے ایٹمز مین کس کی مستقل تعداد ہوتی ہے۔ نیوٹرونز پروٹونز الیکٹرونز تمام
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!