Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 H2O میں کس قسم کا بانڈ موجود ہوتا ہے۔ کوویلینٹ بانڈ آئیونک بانڈ میٹلک بانڈ ڈیٹور بانڈ
2 نان پولر کوویلینٹ بانڈ بناتا ہے۔ H2O H2 HCl NH3
3 کس قسم کے ایلیمنٹ کوویلینٹ بانڈ بتاتے ہیں میٹلز میٹالائڈز نان میٹلز کوئی بھی نہیں
4 ایٹمز کے درمیان کونسی قوت غالب آجائے تو انرجی مین اضافہ ہوتا ہے۔ کشش  دفع میگنیٹک گریویٹیشنل
5 کوویلنٹ باند بنتا ہے۔ الیکٹرون پیئر کی باہمی شراکت سے الیکٹرونز کی مکمل منتقلی سے پروٹون پیئر کی باہمی شرکت سے پروٹونز کی مکمل منتقلی سے
6 میٹلز اور نان میٹلز کے درمیان بننے والا بانڈ ہے۔ تیٹیو بانڈ آئیو نک بانڈ میٹلک باند کووینلنٹ بانڈ
7 NaCl کس کی مثال ہے۔ آئیونک بانڈ کوویلینت بانڈ میٹلک بانڈ ڈیٹو بانڈ
8 الیکڑونز کی مکمل متتقلی سے بننے والا بانڈ ہے ٓآئیونک بانڈ کوویلنت بانڈ میتلک بانڈ ڈیٹو بانڈ
9 جب ایٹم ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں تو کیا ممکن ہوسکت ہے۔ ان کے درمیان کشش کی قوتیں پیدا ہوں گی ان کے درمیان دفع کی قوتیں پیدا ہوں گی دونوں ایک ہی سمت میں حرکت کرین گے A اورB
10 کیمیکل بانڈ ایک ایسی قوت ہے جو ایـٹمز کو باندھ کر رکھتی ہے ایٹمز کو توڑتی ہے ایٹمز کو حرکت کرنےمیں مدد دیتی ہے ایٹمز کورپییل کرتی ہے۔
11 میٹلز عام طور پر سٹیبیلیٹی حاصل کرتی ہیں الیکٹرونز حاصل کرکے الیکٹرونز کے اخراج سے بانڈنگ کرکے انرجی کم کرکے
12 کس نوبل گیس کےبریونی شیل میں دو الیکٹرونز ہوتےہیں ہیلیم نیون کرپٹان آرگون
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!