Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 آییونک کمپاونڈ میں مختلف چار جوالے ائنز کی ترتیب کو کہتے ہیں کرسٹل لیٹس میٹلک بانڈ ہائیڈروجن بانڈ کوویلینٹ بانڈ
2 آرگینک کمپاونڈز حل پذیر ہیں پانی الکوحل بینزین کلورین
3 پانی میں حل بذیر نہیں ہے۔ CH4 NaCl KCl Al Cl3
4 نان میٹلز کی صلاحیت ہے۔ الیکٹرون حاصل کرنا الیکٹرون خارج کرنا الیکٹرون شئر کرنا الیکٹرون کا حرکت کرنا
5 نان میٹل ہے Li H Ca Mg
6 ایک میٹل ہے۔ Br Na H Cl
7 جب میتلز منرل ایسڈز کے ساتھ ری ایکٹ کرتی ہیں تو کونسی گیس بنتی ہے۔ H2 O2 N2 Cl2
8 میٹلز کی الیکٹرونز کھونے کی صلاھیت کو کہتےہیں الیٹرونیگیویٹی الیکٹروپوزیویٹیویٹی الیکٹروافینیتی ائیونائزیشن انرجی
9 سودیم کی آکسیڈیشن ستیٹ ہوتی ہے۔ +1 +2 +3 +4
10 میٹلز حرارت اور بجلی کی اچھی کنڈکٹرز ہیں موبائل الیٹرونز کی وجہ سے فری الیٹرونز کی وجہ سے الیکٹونز کے باہمی اشتراک کی وجہ سے  A AND B
11 آئیونائزیشن انرجی کی ویلیو کم ہوتی ہے۔ میٹلز نان میٹلز میٹلائڈز کیٹائن
12 ڈبل کوویلنٹ بانڈ کی مثال ہے۔ H2O C2H4 NH3 HCl
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!