Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 آییونک کمپاونڈ کے فارمولا ز کو کرس کراس طریقے سے لکھنے کے لیے مندرجہ زیل میں سے کونس بیان درست ہے۔ چارجز کی علامتیں برقرار رہتی ہیں چارجز کی عددی ویلیوز مخالف آئنز کا سبسکریپٹ بن جاتی ہیں فارمولا کو بیلنس کرنےکے لیے چارجز کو ضرب دی جاتی ہے۔ دونوں آئنز کو ان کے چارجز برقرار رکھتے ہوئے  لکھا جاتاہے
2 ایسٹلین کا فارمولا ہے۔ C2H6 C2H4 C2H2 C6H6
3 کمپاونڈ کے کونسے جورے کا امپریکل فارمولا ایک ہی ہے۔ C2H2 C6H6 C2H4 C6 C6 C2 H2 H6 C12 H2O , H2O2
4 کونسا فارمولا کسی کمپاونڈ مین موجود ایٹمز کے درمیان سادہ ترین نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔ مالیکولز فارمولا امپریکل فارمولا فارموولا یونٹ اٹامک فارمولا
5 امونیم کلورائیڈ کس کا فارمولا ہے۔ میتھین امونیا ایتھین بینزین
6 سوڈیم کلورائیڈ کے ایٹمز کے درمیان نسبت ہے۔ 2:1 1:1 1:2 3:1
7 آییونک کمپاونڈ کو ظاہر کیا جاتا ہے۔ مالیکولر فارمولا سے اٹامک فارمولا سے فارمولا یونٹ سے امپریکل فارمولا سے
8 بیزین کا کیمکل فارمولا ہے۔ CH2 CH6 C6H6 C6H10
9 سٹائیو شیو میٹری کو صنعتوں مین استعمال کیا جاتا ہے خام مال کی مقدار معلوم کرنے کے لیے ری ایکٹ کرنے والے میٹریل کی مقدار معلوم کرنے کےلیے پراڈکٹ کی مقدار معلوم کرنے کےلیے خام مال کی انرجی معلوم کرنے کےلیے
10 سٹائنو شیومیٹری میں ری ایکٹٹس اور پراڈکٹس کا مطالعہ کیا جاتتا ہے۔ ما ہیتی اعتبار سے مقداری اعتبار سے علیحدگی کے طریقوں کی بنیاد پر طبعی خصوصیات کے لحاظ سے
11 پانی کی مندرجی زیل کونسی خصوصیات ہائیڈروجن بانڈن کی وجہ سے ہوتی ہے۔ میلٹنگ پوائنٹس کم ہوتےہ یں میلٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹس زیادہ ہوتے ہیں بوائنلگ پوائنٹ کم ہوتے ہیں پولیریتی کم ہوتی ہے۔
12   ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں کونسی انٹر مالیکولر فورسز موجود ہوتی ہیں ڈائی پول أ ڈائی پول فورسز ہائیڈروجن بانڈ وانڈر وال ڈائی پول انڈیو
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!