Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک متوازن کیمکل ایکویشن مین ری ایکٹنٹس کا ٹوتل ری ایکت ماس برابر ہے ری ایکٹ کرنے والے مادوں ری ایکشن پراڈکٹس کے ماس مذکورہ تمام
2 مکمل اور متوازن کیمکل ایکویشن ہمیں ری ایکٹنٹس اور پرادکٹس کے بتاتی ہے۔ مول نسبت مولر ماس کی نسبت الف اور ب دونوں اٹامک نسبت
3 ایک کیمیکل ری ایکشن مین پراڈکٹس کو تیر کے نشان کی کس جانب لکھا جاتا ہے دائیں بائیں اوپر نیچے
4 سمبلز اور فارمولاز کے مدد سے کیمیکل تبدیلی ظاہر کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے فزیکل ایکویشن کیمیکل ایکشن کیمیکل کیلکولیشن کیمیکل چینج
5 وہ مادے جو کیمیکل ری ایکشن کے زریعے نئے کمپاونڈ بناتے ہیں کہلاتے ہیں ری ایکٹنٹس پراڈکٹس اضافی مادے ویسٹ مادے
6 =96 g کےH2SO4     مول1 مول 2 3 مول 0.1 مول
7 کسے شے میں ایک مول کا ماس کہلاتا ہے۔ فارمولا ماس مالیکولر ماس مولر ماس آییونک ماس
8   زرات ہوں اس کو کہا جاتاہےNAکسی ایلیمنٹ یا کمپاونڈ کی وہ مقدار جس میں  ایووگیڈرو نمبر مول مالیکولر ماس مذکورہ تمام
9 سلفیورت ایسد مین ایٹمز اٹامک تناسب  ہے 2:1:4 1:2:4 1:2:2 4:1:2
10 کی ویلیو کیا ہوگی۔ nہے پھر C6H12O6ہے اور اس کا مالیکولر فارمولا CH2Oاگر ایک کمپاونڈ کا امپریکل فرامو 2 4 6 8
11 میگنیشیم کیٹائن پر چارج ہوتا ہے۔ +1 +2 +3 +4
12 آئیونک کمپاوند کا فارمولا لکھنے کےلیے سب سے پہلے ہمیں کیا معلوم ہونا چاہیے۔ ایلیننٹس کا اٹامک ماس سب سے بیرونی شیل میں الیکٹرونز کی تعداد کیٹائنز ، اینائنز اور چارجز کی تعداد ایلیمنٹس کی کیمیائی خصوصیات
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!