Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیٹالسٹ کا ری ایکشن کی رفتار پر کیا اثر ہوتا ہے۔ رفتار تیز ہوجاتی ہے ٹمپریچر بڑھ جاتی ہے۔ رفتار کم ہوجاتی ہے ٹمپریچر کم ہوجاتاہے۔
2 ایکسوتھرمک ری ایکشن کے گراف سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری ایکٹنٹس کی انرجی پراڈکٹس سے زیادہ ہوتی ہے۔ پراڈکٹس سے کم ہوتی ہے۔ پراڈکٹس کے برابرہوتی ہے۔ کوئی بھی نہیں
3 پرانے طورز کا روائیتی بجلی کا بلب جلانے سے کتنے فیصد توانائی حرارت کی شکل مین ضائع ہوجاتی ہے۔ 60% 70% 80% 90%
4 کسی کیمکیل ری ایکشن میں وہ مادہ جو مکمل طور پر استعمال ہو جاتا ہے کہلاتا ہے۔ ری ایکتنٹ پراڈکٹ محدودری ایکتنٹ سالوینٹ
5 پارتیکلز کے درمیان ٹکراو پر کیمیائی تعاملات ہونے کی وضاحت کی جاتی ہے۔ اٹاکم تھیوری کے زریعے کولئیسن تھیوری کے زریعے مالیکولر تھیوری کے زریعے پوٹیشنل تھویوری کے
6 جب ری ایٹنتس آپس میں کافی انرجی کے ساتھ ٹرکاتے ہین تو کیا ہوتا ہے۔ یہ اییکٹرونز خارج کرتے ہیں یہ حرکت نہیں کرتے ٹرانزیشن سٹیت بناتے ہیں ری ایکشن رک جاتا ہے
7 کسی کیمکل ری ایکشن کے شروع ہونےکے لیے درکار کم سے کم انرجی کو کہتےہیں پوٹینشل انرجی کائنیتک انرجی ایکٹیو یشن انرجی لائٹ انرجی
8 آتش بازی کا استعمال کن ری ایکشن کی مثال ہے۔ اینڈو تھرمک ری ایکشن ایکسو تھرمک ری ایکشن ریورسیبل ری ایکشن ارریورسیبل ری ایکشن
9 تمام مبچن ری ریکشن کس نوعیت کے ہوتے ہیں اینڈو تھرمک ایکسو تھرمک ریورسیبل  ارریورسیبل
10 مندرجہ زیل میں سے کونیس ایکسو تھرمک ری ایکشنز کی مثال ہے۔ فوسل فیلوز کا جلنا آتش بازی کھان ہضم کرنا مذکورہ تمام
11 اگر کسی ریکشن کے وقوع پذیر ہونے کے ساتھ حرارت خارج ہوت اسے کہتےہیں اینڈو تھرمک ری ایکشن  ایکسو تھرمک ری ایکشن ریورسیبل ری ایکشن ارریورسیبل ری ایکشن
12 تھرمو کیمیکل ری ایکشنز کتنی قسم کے ہیں 4 3 2 1
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!