Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سے ایلیمنٹ کا میلٹنگ پوائنٹ سب سے زیادہ ہے۔ Na K Rb Cs
2 کون سا ایلمیمنٹ سب سے زیادہ ری ایکٹیو ہے۔ آکسیجن کلورین فلورین نائٹروجن
3 نائٹروجن کا ایتم اپنے بیرونی شیل مین کتنے الکٹرونز حاصل کرسکتا ہے۔ 2 3 4 5
4 ایک پیلے رنگ کا ٹھوس ایلیمنٹ جس کی ایلوٹراپک اشکال بھی ہیں اور جو فوسل فیول میں بھی موجود ہے اس کا نام کیا ہے۔ سلفر ایلومینیم کاربن آئیوڈین
5 کونسی میٹل سب سے نرم ہے۔ Na Ca Al Zn
6 پہلے گروپ مین سب سے زیادہ ڈینسٹی رکھنے والا ایلیمنٹ ہے۔ لیتھیم سیزیرم روبیڈیم سوڈیم
7 گروپس میں میٹلز کی کیمکل ری ایکٹیویٹی۔ کم ہوتی ہے۔ غیر متوقع ہویت ہے یکساں ہوتی ہے بڑھتی ہے
8 ایک میتل کی الیکڑون کوھنے کی صلاھیت کو کہتے ہیں ری ایکٹویٹی کیمکل ری ایکٹیویٹی فزیکل ری ایکٹیویٹی ان میں سے کوئی نہیں
9 پیریڈ مین بائئں سے دائیں جانب مٹیلک کریکٹر بڑھتا ہے کم ہوتا ہے غیر متوقع ہوجاتا ہے یکساں رہتا ہے
10 کسی ایلیمنٹس کی کون سی قابلیت کو میٹلک کریکٹر کہتے ہیں الیکٹرون حاصل کرنے  کی الیکٹرون کھونے کی الیکٹرون شئیر کرنے کی ان مین سے کوئی نہیں
11 الیکٹرونیگیتیو ایلیمنٹ اپنی طرف کھیچتا ہے۔ نیوٹرونز کو الکٹرونز کو پروٹونز کو تمام
12 کاربن کی الیکٹرونیگیویٹی ہے۔ 2.0 2.6 3.0 4.0
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!