Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book With Answers

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈائنامک ایکوی لبریم تیزی سے قائم ہوتا ہے کبھی قائم نہیں ہوتا ری ایکشن مکمل ہونےکےبعد قائم ہوتا ہے۔ ان میں سےکوئی نہیں
2 واٹر گیس مکسچر کس کا ہے۔ CO H2 A and B CH4
3  کا رنگ ہےNO2 براون بنفشی کالا سرح
4 کوئلے کو میتھین میں تبدیل کرنےکا عمل کہلاتا ہے۔ ہیمیر پراسس کیٹالیٹک میتھانیشن میتھا نیشن کلوریشن
5 پاکستان میں کوئلے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ روشنی کی پیداوار کےلیے بجلی کی پیداوار کےلیے بھاپ کے پیداوار کےلیے کیمیکل کی پیداوار کے لیے
6 بند سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔ سٹیٹک ایکوی لبریم کے لیے ڈائنامک ایکولبریم کےلیے کیمیکل ایکولبریم کے لیے پیرالل ایکو لبریم
7 کس ری ایکشن میں کیٹالسٹ استعمال نہیں ہوتا تیل کی ہاڈروجنیشن امونیا بنانے میتھین کی کمبچن کوئی بھی نہیں
8 پائی روویٹ کا اینڈ پرادکٹ ہے۔ ایتھانول میتھانول گلوکوز فرکٹوز
9 کلوکوز کو کس شکل میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ نیوکلیک ایسڈ کی صورت میں گلائکوجن کی صورت میں گلوئکوسائڈ کی صورت میں فرکٹوز کیصورت میں
10 ایروبک ریسپائریشن ہے۔ ایکسوتھرمک عمل اینڈوتھرمک عمل کیٹالیٹک عمل جمعی عمل
11 کلایکو لائسز کے دوران مالیکیول ٹوٹتا ہے الکوحل گلوکوز فرکٹوز لیکٹوز
12 آکسیجن کی موجودگی میں سانس لینے کے عمل کو کہتےہیں ریسپائریشن این ایروبک ریسپائریشن ایروبک ریسپائریشن ٹراینسپائریشن
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!