Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سوئمنگ پول کو کس پروسس سے صاف کیا جاتا ہے- ہائیڈروجنشن بردی نیشن کلوریشن نائٹریشن
2 ہیضہ کی وجہ ہے- پروٹوزوا وائرس بیکٹیریا فنجائی
3 پانی میں ًموجود نقصان دہ بیکٹریا کو ختم کرنےکے لیے کون سی گیس استعمال کی جاتی ہے- ائیوڈین کلورین فلورین برومین
4 بیکٹریا وائرس کالرا سے بیماری پیدا ہوتی ہے- ہیضہ پیچش یرقان ہیپاٹائٹس
5 کون سی بیماری جگر کی سوزش کا باعث بنتی ہے؟ ٹائیفائیڈ پرقان ہیضہ ہیپاٹائٹس
6 کون سے کمپاؤنڈ دانتوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں- ٍفلورین کمپاؤنڈ آئیوڈین کمپاؤنڈ کلورین کمپاؤنڈ برومین کمپاونڈ
7 ہڈیوں اور دانتوں کے خراب ہونے کی وجہ سے کون سی بیماری ہے؟ فلورس ہیپاٹائٹس ہیضہ یرقان
8 مندرجہ زیل میں سے ڈائریا سبب بنتی ہے- پیچیش ہیضہ کرپنوسپوریڈیم ٹائیفائیڈ
9 ڈٹرجنٹ میں کس سالٹس کی موجودگی کی وجہ سے پانی میں آٌلجی کی گروتھ تیز ہوتی ہے- کاربونیٹ سالٹس سلفونک ایسڈ سالٹس سلفیٹ سالٹس فاسفیٹ سالٹس
10 جب انڈستریل افلیونٹس کا پانی انسان استعمال کرتے ہیں تہ کس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں- کینسر دمہ یرقان ہیضہ
11 آبی پودوں اور جانوروں کی زندگی کا انحصار پانی میں حل شدہ کس گیس کی کنسنڑیشن پر ہوتا ہے- نائڑوجن آکسیجن ہائیڈروجن کاربن
12 پانی کے عارضی سخت پن کو کس میں شامل کرنے سے دور کیا جاسکتا ہے؟ NaOH KOH Ca(OH)2 CaSO4
Download This Set

Is this page helpful?