9th Class Chemistry Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہک ورم ایک پیرا سائٹ ہے جو متاثر کرتا ہے: بڑی آنت چھوٹی آنت معدہ جگر
2 فرٹیلائزر کو کمی پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے: آکسیجن اور کاربن کی آئرن اور میگنیشیم کی نائٹروجن اور فاسفورس کی ہائڈروجن اور کیلسئم کی
3 مرکری پوائزنگ باعث بنتی ہے: نیورولوجیکل خرابی ہائی بلڈ پریشر گردوں کی خرابی گیسٹرو
4 کلارک کے طریقہ میں استعمال ہونے والا کیمیکل: کیلسیم آکسائیڈ بھجا ہوا چونا واشنگ سوڈا سوڈیم زیولائٹ
5 پانی ہارڈ ہوگا کیونکہ: Ca+2 Mg+2 SO-2 4 یہ تمام
6 پانی جو صابن کے ساتھ اچھی جھاگ بنائے کہلاتا ہے- سوفٹ پانی ہارڈ پانی بھاری پانی پچسد پانی
7 پانی کے مالیکیول کی ساخت ہے: نان پولر پولر آئیونک ٹیٹراہیڈرل
8 وہ کون سا عمل ہے جس کے ذریعے جٹروں سے پتوں تک پانی اوپر چڑھتا ہے؟ ایویپوریشن ٹرانسپائریشن کنڈنسیشن کیپلری ایکشن
9 پانی کی سر فیس ٹینشن ہوتی ہے: بہت کم درمیانی بہت زیادہ صفر
10 پانی کا فریزنگ پوائنٹ ہے: -4°C 0°C -36°C -58°C
11 انسانی جسم میں پانی تقریبا فی صد ہے: 60% 50% 70% 80%
12 اوزون ہمارے لیے مفید ہے کیونکہ: انفراریڈ ریڈی ایشن جذب کرتی ہے الٹراوئلٹ ریڈی ایشن جذب کرتی ہے کلوروفلور کاربن کو جذب کرتی ہے ہوائی پلوٹینٹ کو جذب کرتی ہے
Download This Set

Is this page helpful?