Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مندرجہ زیل میں سے کونسی وجہ اوزون کے خاتمہ کے لیے نہیں‌ ہے؟ متعدی بیماریوں‌میں‌اضافہ ٍفصلون کی پیداورامیں اضافہ کاربن ڈائی آکسائڈ کا اخراج کلوروفلورو کاربنز
2 مندرجہ زیل میں‌سے کون سا پلوٹنیٹ کورکی اسٹ گیسز مین نہیں‌ پایا جاتا؟ CO O3 NO2 SP2
3 تمپریچر میں تبدیلی کی بنا پر ایٹموسفئر کو کتنے ریجنز میں تقسم کیا گیا ہے؟ چار تین دو ایک
4 زمین سے خارج ہونے والی انفراریڈریڈی ایشنز کس میں‌جذب ہوتی ہیں H2O اورCO2 O2اورN2 N2 اورCO2 CO2 اورO2
5 مندرجہ زیل میں سے کون سا ہوا کابلوٹینٹ نہیں‌ ہے کاربن ڈائی آکسائڈ کاربن مونو آکسائڈ نائرڈروجن ڈائی آکسائڈ اوزون
6 ایسڈرین میں‌ موجود کون سامیٹل مچھلیوں کے گلز کو بندے کرکے آبی زندگی کو متاثر کرتا ہے لیڈ کرومیم مرکری ایلومینیم
7 عام طور پر بارش کا بانی کون سی گیس کی وجہ سے کم ایسڈک ہوتاہے SO3 گیس CO2 گیس SO2 گیس NO2 گیس
8 زمین کی سطح کے بالکل اوپر کون ساسفیئر ہے مزوسفئیر سڑیٹو سفئیر تھرموسفئیر ٹروپوسفٰٰٰئیر
9 ایٹموسفیئر ماس کا تقریبا99 فی صک کس میں موجود ہے؟ کلومیڑ 30 کلومیڑ35 کلومیڑ 15 کلومیڑ 11
10 مندرجہ زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے E A K مذکور تمام
11 سب سے اہم اولیگو سکرائڈ ہے سکروز گلوکوز فرکٹوز مالٹوز
12 ًمندرجہ زیل میں سے کون سا ٹرائی گلیسرائڈ ہے؟ کاربوہائڈریٹس پروٹینز لپڈز وٹامنز
Download This Set

Is this page helpful?