9th Class Chemistry Urdu Medium Online Test For Full Book With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium Online Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت میں- ری ایکشن آگے بڑھنے سے رک جاتا ہے ری آیکٹنٹس اور پروڈکٹس کی مقداریں برابر ہوتی ہیں- ٍفارورڈ اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے- ری ایکشن مزید ریورس نہیں ہوتا.
2 آیک مکمل ری ایکشن وہ ہے جس میں- تمام ری ایکٹنٹس پروڈکٹس میں تبدیل ہوجاتے ہیں- تمام ری اٰٰیکٹنٹس پروڈکٹس میں تبدیل نہیں ہوتے ہیں- آدھے ری ایکٹنٹس پروڈکٹس میں تبدیل ہوجاتے ہیں- صرف 10% ری ایکٹنٹس پروڈکٹس میں تبدیل ہوجاتے ہیں-
3 ایکوی لبریم کی حالت میں کتنی صورتیں ممکن ہیں- 1 2 3 4
4 جب ایک سسٹم ایکوی لبریم کی حالت میں ہوتا ہے- یا ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت میں- ری ایکٹنٹس اور پروڈکٹس برابر ہوتے ہیں- فارورڈ ری ایکشن رک جاتا ہے ری ورس ایکشن رک جاتا ہے فارورڈ اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے-
5 ریورس ری ایکشن وہ ہے- جو بائیں سے دائیں جانب واقع ہوتا ہے- جس میں ری ایکٹنٹس ری ایکٹ کرکے پروڈکٹس بناتے ہیں- جو اہستہ ہوتا ہے جو بتدریجج تیز ہوتا ہے
6 ایسے ری ایکشنز جن میں پروڈکٹس مل کر دوبارہ ری ایکشن بناسکتے ہیں کہلاتے ہیں- ارریورسیبل ری ایکشن ریورسیبل ری ایکشن ڈائریکٹ ری ایکشنز ان ڈائریکٹ ری ایکشنز
7 ارریورسیبل ری ایکشن میں ڈانامک ایکوی لبریم: کبھئ قائم نہیں ہوتا ری ایکشن مکمل ہونے کے بعد قائم ہوتا ہے- ری ایکشن مکمل ہونے سے پہلے قائم ہوتا ہے بہت جلد قائم ہوتا ہے-
8 شروع میں ریورس ری ایکشن کا ریٹ ہوتا ہے- آہستہ درمیانہ بہت تیز کم
9 آئیوڈین کا رنگ ہوتا ہے- سیاہ پیلا پرپل سبز
10 ہم سانس لینے کے دوران گیس خارج کرتے ہیں- کاربن ڈائی آکساہیڈ آکسیجن نائڑوجن کوئی نہیں
11 پودے استعمال کرتے ہیں- کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن نائڑوجن سلفر
12 ًًمندرجہ زیل میں‌کونسی ریزیڈیول آئل کی فریکشن نہیں ہے پرافین ویکس اسفالٹ فیول آئل پٹرولیم کوک
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!