Bollywood Quiz With Answers

Bollywood Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 فلم انڈسری میں قدم رکھنے سے پہلے اکشے کمار کون سا کام کرتے تھے؟ کلرک رپوٹر ویٹر موڈل
2 امیتابچن اور جایابہادری کی پہلی کون سی فلم ہے جس میں دونوں اداکاروں نے اکٹھے کام کیا؟ گدی ملی ایک نظر کبھی کبھی
3 20عیسوی میں کس اداکارہ نے بیسٹ اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا؟ ریکھا ہیما مالنی جایا بہادری ڈیمبل کباڈیا
4 وہ کونسی پہلی ہندی فلم تھی جس نے نیشل ایواڑ اپنے نام کیا؟ دو آنکھیں بڑے ہاتھ مرزا غالب گاندی ان میں سے کوئی بھی نہیں
5 ایشوریہ رائے نے کس سن میں مس ورلڈ کا خطاب اپنے نام کیا تھا؟ 1993 1994 1996 1997
6 سبہاش غنی کس فلم میں ڈرایکڑ کے طور پر کام کیا؟ کرما کالی چرن ہیرو پردیس
7 وہ کون سا ایکڑ ہے جس نے کمرشل ایڈ میں کام نہیں کیا؟ گوندا شارخ خان انل کپور سنجے دت
8 ایمتابچن نے کس سال میں فلم انڈسری میں قدم رکھا؟ 1962 1965 1972 1976
Download This Set

Is this page helpful?