Biology 10th Class Online Test With Answers

Biology 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لکڑی رکھنے والے تنوں اور بالغ جڑوں میں گیسوں کے تبادلہ کا ذریعہ ہیں: لینٹی سلز ایپی ڈرمل سیلز سٹومیٹا مائیکروپائل
2 پودوں میں گیسوں کا تبادلہ اس طرح ہوتا ہے: CO2 کا اخراج اور O2 کا انجذاب O2 کا اخراج اور کا CO2 انجذاب CO2 اور O2 کا اخراج CO2 اور O2 کا انجذاب
Download This Set

Is this page helpful?